• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم بجلی کرنٹ لگنے سے فوت

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم بجلی کرنٹ لگنے سے فوت

by امت ڈیسک
20/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع بڈگام کے نصراللہ پورہ علاقے میں منگل کے روز ایک پی ڈی ڈی ملازم بجلی کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا۔

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق پولیس نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے متوفی کی شناخت 45 سالہ غلام قادر خان ساکن پٹھان پورہ پائمس بڈگام کے بطور کی جو کہ نصر اللہ پورہ علاقے میں ٹرانسمشن لائن کی مرمت کے دوران بجلی کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ لاش کو طبی لوازمات کے بعد اسپتال لے جایا گیا جبکہ پولیس نے اس سلسلے میں ایک رپورٹ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت دنیا میں صحیح مقام حاصل کر رہا ہے:مودی

Next Post

ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے جانے والی آبدوز لاپتہ، تلاش جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے جانے والی آبدوز لاپتہ، تلاش جاری

ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے جانے والی آبدوز لاپتہ، تلاش جاری

چین نے اقوام متحدہ میں ساجد میر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی تجویز مسترد کیا

چین نے اقوام متحدہ میں ساجد میر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی تجویز مسترد کیا

34 افسران کو نان فنکشنل گریڈ میں رکھا گیا۔ پولیس چیف دلباغ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

34 افسران کو نان فنکشنل گریڈ میں رکھا گیا۔ پولیس چیف دلباغ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

گزشتہ 20 برس سے ’پروفیشنل جل پری‘ کا روپ دھارنے والی خاتون

گزشتہ 20 برس سے ’پروفیشنل جل پری‘ کا روپ دھارنے والی خاتون

*ایوشی سوڈان نئے ڈی سی کپواڑہ*

*ایوشی سوڈان نئے ڈی سی کپواڑہ*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »