• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

حجاج کرام بنیادی سہولیات سے محروم

by امت ڈیسک
28/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے حجاج کرام مکہ مکرمہ میں کئی طرح کی مشکلات سے دوچار ہیں جس کا ویڈیو بنا کر انہوں نے جمعیت علما مدھیہ پردیش کو بھیجا ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں انہوں نے بلڈنگ نمبر 293 میں درپیش مسائل کا ذکر کیا ہے۔ جس میں انہوں نے بتایا کہ یہاں پانی اور بجلی جیسی بنیادی سہولیات بھی نہیں ہیں۔ مکہ میں 46 ڈگری درجہ حرارت میں بجلی اور پانی کی عدم دستیابی کے باعث شدید گرمی کے باعث حجاج کافی پریشان ہیں۔ وہیں وضو کے لئے بیت الخلا سے پانی لینے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آج شام عازمین کو غسل کرکے احرام باندھنا پڑا اور منیٰ حج کے پہلے سفر کے لیے تیار ہونا پڑا، تاہم ہوٹل میں پانی نہیں ہے، بجلی بھی نہیں ہے۔

حجاج کے مطابق یہ تمام مشکلات حج کمیٹی کی نااہلی کی وجہ سے ہے، کیونکہ کمیٹی نے وہاں کے انتظامات کے بارے میں سرکاری افسران کو بھی آگاہ نہیں کیا۔ شروع میں تو صرف کاغذی اور زبانی خدشات ہی نظر آتے تھے، لیکن اب وہ بھی نہیں ہیں اور حج کمیٹی عازمین کی لوٹ مار کو خاموشی سے دیکھ رہی ہے حتی کہ عازمین کے لیے قربانی کرنے کے لیے کوئی گائیڈ بھی نہیں ہے تاکہ عازمین کو آسانی سے حج کی سعادت حاصل ہو سکے۔ ریاست کے حجاج مسلسل جمیعت علماء مدھیہ پردیش کے رابطے میں ہیں اور عازمین کو ہونے والی پریشانی کے ویڈیوز وہاں سے جمیعت کو بھیجے جا رہے ہیں۔وہیں مکہ سے بھیجے گئے ایک ویڈیو میں بلڈنگ نمبر 293 کے حجاج نے اپنی پریشانیوں کا تذکرہ کیا، جس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جمعیت علما مدھیہ پردیش کے میڈیا انچارج عازم حج محمد عمران نے کہا کہ مرکزی حج کمیٹی اور مدھیہ پردیش حج کمیٹی کی جانب سے پہلے ہی عازمین نے بہت سی پریشانی کا سامنا کیا ہے اور اب عازمین کو مکہ میں بھی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ عازمین کو جہاں چھوٹی چھوٹی سہولیات فراہم نہیں کی جارہی ہے، تو وہیں حج کمیٹی کے ذریعہ قربانی کا پیسہ جمع نہ کئے جانے سے اب مکہ میں عازمین کو قربانی کرنے کے لئے پریشانی ہو رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ریاست سے بھیجے گئے خادم الحجاج بھی صحیح طریقے سے عازمین کو گائیڈ نہیں کر رہے ہیں اور نہ ہی وہاں کوئی ذمہ دار موجود ہے۔ انہوں نے کہا کم از کم حج کمیٹی کی جانب سے مکہ میں قربانی سے متعلق بہتر انتظامات کیے جانے چاہیے تھے۔ مکہ میں عازمین کو اس بات کا علم نہیں ہے کہ انہیں قربانی کہاں کرانی ہے اور کہاں پیسے جمع کروانے ہیں۔ ان سب باتوں کے لئے حج کمیٹی کو مکہ میں ذمہ داران اور گائیڈ کو مقرر کرنا چاہیے تھا وہ بھی نہیں کیا گیا۔ واضح رہے کہ ریاست مدھیہ پردیش میں عازمین حج کو شروعاتی دور سے ہی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور امید کی جا رہی تھی مکہ اور مدینہ میں عازمین حج صاحبان کو اچھی سہولیات فراہم ہوگی لیکن وہاں بھی عازمین مسلسل پریشان نظر آ رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گیراج میں موٹر سائیکل کی مرمت کرتے نظر آئے راہل گاندھی

Next Post

اے ڈی جی پی کشمیر نے پنجترنی، امرناتھ گپھا کا دورہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
رواں سال 155 عسکریت پسند مارے گئے : وجئے کمار

اے ڈی جی پی کشمیر نے پنجترنی، امرناتھ گپھا کا دورہ کیا

قربانی کے ایام میں ایس ایم سی کھالیں جمع کرے گی

قربانی کے ایام میں ایس ایم سی کھالیں جمع کرے گی

رواں برس حج ادا کرنے والے سب سے کم عمر حاجی کی تصاویر وائرل

رواں برس حج ادا کرنے والے سب سے کم عمر حاجی کی تصاویر وائرل

وقف، غیر اوقاف جائیداد کی نشاندہی کے لیے ضلع کمیٹیاں تشکیل

سرینگر عیدگاہ میں نماز عید پر پابندی

کشمیر میں عید الاضحی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے

کشمیر میں عید الاضحی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »