• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی اشتعال انگیز بیانات دے کر لوگوں کو بھڑکا رہی ہیں:رویندر رینا

محبوبہ مفتی اشتعال انگیز بیانات دے کر لوگوں کو بھڑکا رہی ہیں:رویندر رینا

by امت ڈیسک
05/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں وکشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے بدھ کے روز کہا کہ محبوبہ مفتی اشتعال انگیز بیان دے کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر سرکار نے یہاں کے غریب لوگوں کو پانچ مرلہ اراضی دینے کا فیصلہ کیا باہر کے لوگوں کو نہیں۔ ان کے مطابق محبوبہ مفتی لوگوں کو بھڑکانے کی سازش کر رہی ہیں ۔ ان باتوں کا اظہار رویندر رینا نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر سرکار نے گزشتہ دنوں فیصلہ کیا کہ جن لوگوں کے پاس اپنا مکان نہیں انہیں سرکار پانچ مرلہ اراضی فراہم کرئے گی تاکہ وہ مکان بنا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پی ایم آواس یوجنا کے تحت ملک کے لاکھوں غریبوں کو مفت مکان فراہم کئے اور اسی پالیسی کے تحت جموں وکشمیر کے لوگوں کو بھی مفت اراضی دینے کا فیصلہ لیا گیا۔ان کے مطابق ایل جی منوج سنہا نے غریبوں کو اراضی دینے کا تاریخی فیصلہ لیا تاہم کچھ سیاستدانوں کو یہ ہضم ہی نہیں ہوا۔ رویندر رینا نے کہا کہ جموں وکشمیر کے کچھ ایسے سیاسی حکمران جو ماضی میں خود وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں، انہیں غریبوں کی خوشیاں راس نہیں آرہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ محبوبہ مفتی جموں وکشمیر کے عوام کو گمراہ کر نے کی کوشش کررہی ہیں۔

بھاجپا یوٹی صدر نے کہاکہ محبوبہ مفتی اشتعال انگیز بیانات دے کر لوگوں کو بھڑکانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ جب موصوفہ خود وزیرا علیٰ تھیں تو انہوں نے غریبوں کے لئے کچھ نہیں کیا اور آج جب ایل جی منوج سنہا نے غریبوں کو مفت اراضی دینے کا فیصلہ لیا تو اس پر وہ سوالات اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ محبوبہ مفتی کی یہ عادت رہی ہے کہ وہ جھوٹا پروپگنڈا کر رہی ہے کیونکہ اس کی سیاسی زمین اب کھسک چکی ہے۔ رویندر رینا نے واضح کیا کہ صرف جموں وکشمیر کے رہنے والوں کو ہی اراضی فراہم کی جائے گی ۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے گوردوارہ چھٹی پادشاہی کا دورہ کیا

Next Post

دنیا میں تین جولائی گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
Next Post
دنیا میں تین جولائی گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا

دنیا میں تین جولائی گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا

بارہمولہ میں دوشیزہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں دو نوجوان گرفتار

بارہمولہ میں دوشیزہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں دو نوجوان گرفتار

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

قاضی گنڈ میں بین ریاستی منشیات اسمگلنگ گروہ کا پردہ فاش، پنجاب کے دو اسمگلر پوست سمیت گرفتار

سرینگر :قومی ترانے کی بے حرمتی پر بارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج

سرینگر :قومی ترانے کی بے حرمتی پر بارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج

چھ ہزار سے زائد یاتریوں کا قافلہ وادی روانہ

چھ ہزار سے زائد یاتریوں کا قافلہ وادی روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »