• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چھ ہزار سے زائد یاتریوں کا قافلہ وادی روانہ

چھ ہزار سے زائد یاتریوں کا قافلہ وادی روانہ

by امت ڈیسک
06/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جنوبی کشمیر کے ہمالیہ پہاڑوں میں سطح سمندر سے 3 ہزار 8 سو 80 میٹر کی اونچائی پر واقع شری امرناتھ جی گپھا کی یاترا کے لئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کے روانہ ہونے کا سلسلہ انتہائی جوش وخروش کے ساتھ جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بھگوتی نگر بیس کیمپ سے جمعرات کی صبح 6 ہزار 5 سو 54 یاتری بالتل اور ننون پہلگام بیس کیمپوں کی طرف روانہ ہو گئے۔

سرکاری ذرائع نے کہا کہ یاتری 272 چھوٹی بڑی گاڑیوں میں سخت سیکورٹی کے بیچ کشمیر کے لئے روانہ ہوئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان یاتریوں میں سے 2690 یاتری بالتل بیس کیمپ کے لئے روانہ ہوئے جن میں 1928 مرد، 736 خواتین، 20 بچے اور 6 سادھو شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق ننون، پہلگام بیس کیمپ کے لئے 3864 یاتری روانہ ہوئے جن میں 3125 مرد، 634 خواتین، 5 بچے، 89 سادھو اور 6 سادھویں شامل تھیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یکم جولائی سے شروع ہونے والی اس یاترا میں اب تک 72 ہزار یاتریوں نے پوتر گھپا کے درشن کئے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ 62 دنوں پر محیط یہ سالانہ یاترا 31 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔

جموں و کشمیر انتظامیہ اور شری امرناتھ شرائن بورڈ نے یاترا کے لئے فقید المثال انتظامات کئے ہیں۔ یاترا کے دوران رواں برس متعدد ڈرونز کے ذریعے بھگوتی نگر جموں سے لے کر مقدس گھپا تک چوبیس گھنٹے نگرانی رکھی جا رہی ہے۔ درجنوں ڈرونز امر ناتھ یاتریوں کی نقل وحرکت پر نظر گزر رکھے ہوئے ہیں۔ ادھر، یاترا سے قبل ہی جموں کے سرحدی علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے اور مقامی لوگوں سے تلقین کی گئی ہے کہ مشتبہ شئی کے بارے میں وہ فوری طورپر نزدیکی پولیس اسٹیشن کے ساتھ رابط قائم کریں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر :قومی ترانے کی بے حرمتی پر بارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

حکومت کن لوگوں کو بے گھروں میں گن رہی ہے: عمر عبداللہ

حکومت کن لوگوں کو بے گھروں میں گن رہی ہے: عمر عبداللہ

شاہ فیصل کب کیا بولے، کوئی بھروسہ نہیں، سیف الدین سوز کی چوٹ

شاہ فیصل کب کیا بولے، کوئی بھروسہ نہیں، سیف الدین سوز کی چوٹ

پانچ مرلہ اراضی پر انتظامیہ کے اعتراضات پر پی ڈی پی کا رد عمل

پانچ مرلہ اراضی پر انتظامیہ کے اعتراضات پر پی ڈی پی کا رد عمل

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان تمیم اقبال کا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان تمیم اقبال کا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »