• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں مرکزی حکومت کے  پانچ سال مکمل۔۔۔

بجلی کے اسمارٹ میڑز کی تنصیب: عوام نالاں کیوں؟

by امت ڈیسک
13/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جہاں ایک جانب انتظامیہ کی جانب سے بجلی کے اسمارٹ میٹرز کی تنصیب جاری و ساری ہے وہیں دوسری جانب عوام آئے روز ان کی تنصیب کے خلاف احتجاج کرتے نظر آرہے ہیں۔ عہدے داروں کا ماننا ہے کہ ان اسمارٹ میٹرز کی تنصیب سے بجلی چوری ختم ہوجائے گی اور عوام کو بجلی کی فراہمی میں بہتری ہوگی۔ لیکن عام لوگوں کا خیال ہے کہ اس سے بجلی کی فراہمی بہتر ہوگی نا ہی بجلی چوری پر کوئی قدغن لگ جائے گی بلکہ مہنگائی کے اس دور میں عام لوگ پرمزید بوجھ بڑھ جائے گا۔ عام لوگوں کا ماننا ہے کہ زیادہ تر لوگ غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزر بسر کر رہے ہیں اور وہ اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ میٹرز کے حساب سے بجلی فیس ادا کر سکے۔عوام سیاسی پارٹیوں سے بھی نالاں ہیںکہ چناو کے دوران وہ گھر گھر جا کر لوگوں سے ووٹ مانگتے پھرتے ہیں لیکن جب لوگوں کو ان کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ گھروں میں بیٹھ گئےہیں۔ان کا کہنا ہےکہ سیاسی لیڈروں کی جانب سےعوامی معاملات پر خاموشی اختیار کرنا حیران کن ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آرٹیکل 370 کی منسوخی :اب ہوگی سپریم کورٹ میں روزانہ کی بنیاد پر سنوائی؛ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا سب کو ہے انتظار۔۔۔

Next Post

یونیفارم سول کوڈ: ملت کے لئے ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ!

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نسائی شاعری کا ارتقا

کزنز زندگی کے خاموش محافظ….

16/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

والدین کی قربانیوں کی کوئی انتہا نہیں

16/01/2026
احساس و ہمدردی سے عاری لوگ

داستانِ عہدِ رفتہ: جب مٹی سونا تھی….​چند یادیں بیتے دنوں کی

09/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

کشمیر کی سڑکیں موت کی آماجگاہ

09/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

03/01/2026
حوصلہ شکنی کے بجاۓ حوصلہ افزائی کیجئے ہر شخص جینے کا حق رکھتا ہے۔۔۔!‎

والدین کے ساتھ بد سلوکی تربیت میں کمی یا فرمان برداری کا زوال۔۔۔۔۔!‎

03/01/2026
Next Post
یونیفارم سول کوڈ: ملت کے لئے ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ!

یونیفارم سول کوڈ: ملت کے لئے ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ!

اٹلی کی جھیل کے بعد جاپان کا دریا بھی سبز ہوگیا

اٹلی کی جھیل کے بعد جاپان کا دریا بھی سبز ہوگیا

اٹلی کی جھیل کے بعد جاپان کا دریا بھی سبز ہوگیا

ازبکستان :شوکت مرزیوئیف ایک بار پھرملک کے صدر منتخب

ہنگامہ، سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کے الزام میں چار نوجوان گرفتار

ہنگامہ، سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کے الزام میں چار نوجوان گرفتار

پی ایم مودی کو فرانس کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازا گیا

پی ایم مودی کو فرانس کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »