• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اٹلی کی جھیل کے بعد جاپان کا دریا بھی سبز ہوگیا

اٹلی کی جھیل کے بعد جاپان کا دریا بھی سبز ہوگیا

by امت ڈیسک
13/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ٹوکیو) چند ہفتوں قبل اٹلی کے شہر وینس کی مشہور جھیل کا رنگ بدلنے کی خبرعالمی میڈیا کی زینت بنی تھی۔ اب جاپان کے ایک بڑے دریا کا کچھ حصہ عین اسی طرح روشن سبز ہوگیا ہے۔ ماہرین نے اس کی تحقیقات بھی شروع کردی ہیں۔مغربی جاپان کے مشہور شہر، اوساکا کے پاس آئیکوما کے علاقے میں واقع ٹاٹسوٹا جھیل کے لوگ تذبذب کے شکار ہیں کیونکہ ایک صبح جھیل کا غالب حصہ روشن سبز رنگت اختیار کرچکا تھا۔ بعض افراد کا خیال ہے کہ کسی نے نہانے والے نمکیات کی بڑی مقدار جھیل میں پھینکی ہے اور اس کیمیائی عمل سے پانی کا رنگ یکدم بدل گیا ہے۔شہری انتظامیہ نے عوام کو جھیل سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے اور ابتدائی تحقیقات سے کچھ شواہد سامنے آئے ہیں۔ دریائے کنارے سوڈیئم فلورسین کی بڑی مقدار ملی ہے جسے سڑک سے پھینکا گیا تھا۔ اس کی رنگت سرخ ہوتی ہے لیکن پانی میں مل کر یہ سبز ہوجاتا ہے۔ یہ باتھ سالٹ میں عام استعمال ہوتا ہے۔تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ سوڈیئم فلورسین طبعی اور کیمیائی طور پر صحت کے لیے نقصاندہ نہیں ہوتا۔ تاہم کھیتی باڑی میں اس کا استعمال نقصاندہ ہوسکتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یونیفارم سول کوڈ: ملت کے لئے ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ!

Next Post

ازبکستان :شوکت مرزیوئیف ایک بار پھرملک کے صدر منتخب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
اٹلی کی جھیل کے بعد جاپان کا دریا بھی سبز ہوگیا

ازبکستان :شوکت مرزیوئیف ایک بار پھرملک کے صدر منتخب

ہنگامہ، سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کے الزام میں چار نوجوان گرفتار

ہنگامہ، سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کے الزام میں چار نوجوان گرفتار

پی ایم مودی کو فرانس کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازا گیا

پی ایم مودی کو فرانس کے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازا گیا

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

سابق چیف سیکریٹری بی آر شرما جموں کشمیر کے نئے سٹیٹ الیکشن کمشنر

سابق چیف سیکریٹری بی آر شرما جموں کشمیر کے نئے سٹیٹ الیکشن کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »