• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بادام واری میں پاگل کتے نے چار افراد کو کاٹ کھایا، علاقے میں خوف ودہشت

بادام واری میں پاگل کتے نے چار افراد کو کاٹ کھایا، علاقے میں خوف ودہشت

by امت ڈیسک
21/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے پوکھری بل بادام واری میں پاگل کتے نے چار افراد کو کاٹ کھایا۔

بتادیں کہ پچھلے کئی روز سے اس علاقے میں جنگلی جانور کی موجودگی کے بارے میں مقامی لوگوں نے شکایت کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز پوکھر ی بل بادام واری علاقے میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب پاگل کتے نے چار افراد پر حملہ کرکے انہیں زخمی کیا۔

معلوم ہوا ہے کہ جمعے کی صبح سات بجے کے قریب پوکھری بل بادام واری میں نامعلوم جنگلی جانور نے فضل حسین ساکن تھانہ منڈی راجوری پر حملہ کرکے اس کو زخمی کیا اور بعد ازاں اسے علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

فضل حسین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ اس پر ایک جنگلی جانور نے حملہ کیا ہے۔اس سے جب سوال کیا گیا کہ آیا پاگل کتے نے اس پر حملہ کیا ہے یا کسی اور جانور نے تو اس نے بتایا کہ یہ آوارہ کتا نہیں بلکہ ایک جنگلی جانور تھا ۔

ابھی فضل حسین پر حملے کی خبر سوشل میڈیا سائٹوں پر گردش کر رہی تھی کہ علاقے میں مزید تین افراد پاگل کتے کے حملے میں زخمی ہوئے۔

وائلڈ لائف محکمہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ جمعے کے روز بادام واری میں پاگل کتے نے چار افراد کو کاٹ کھایا اور بعد ازاں مقامی لوگوں نے پاگل کتے کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ علاقے میں جنگل جانور جس کو چند مقامی افراد نے دیکھا ہے کی تلاش جاری ہے۔

ا ن کے مطابق علاقے میں جنگلی جانور کی موجودگی کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیاجاسکتا ہے لہذا پورے علاقے میں وائلڈ لائف کی ٹیمیں تعینات ہیں ۔

بتادیں کہ گزشتہ کئی دنوں سے بادام واری علاقے میں تیندوے کی موجودگی کی افواہیں گشت کر رہی ہیں لیکن وائلڈ لائف محکمہ کا کہنا ہے کہ تیندوے کی موجودگی کا ابھی تک کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سکمز میں مبینہ دھوکہ دہی سے نوکریاں حاصل کرنے پر 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

Next Post

سرینگر میں عوامی مقامات پر تیز دھاروالے ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
سرینگر میں عوامی مقامات پر تیز دھاروالے ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

سرینگر میں عوامی مقامات پر تیز دھاروالے ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

سپریم کورٹ میں یاسین ملک کی ذاتی پیشی پر ججز برہم

سپریم کورٹ میں یاسین ملک کی ذاتی پیشی پر ججز برہم

کرگل میں ملک کو بچایا، بیوی کی عزت نہیں بچا سکا، برہنہ پریڈ کی متاثرہ خاتون کے شوہر کا بیان

کرگل میں ملک کو بچایا، بیوی کی عزت نہیں بچا سکا، برہنہ پریڈ کی متاثرہ خاتون کے شوہر کا بیان

امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

امرناتھ یاتریوں کا بیسواں قافلہ جموں سے روانہ

یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر بھارت کا شدید ردعمل

یاسین ملک معاملہ، تہاڑ جیل کے چار افسران معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »