• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان میں ٹرین حادثہ، 22 افراد جاں بحق

پاکستان میں ٹرین حادثہ، 22 افراد جاں بحق

by امت ڈیسک
06/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اسلام آباد : پاکستان میں اتوار کو راولپنڈی جانے والی ٹرین کی پانچ بوگیوں کے پٹری سے اترنے سے کم از کم 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ہزارہ ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جارہی تھی کہ نواب شاہ کے علاقے سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثے کی شکار ہوگئی۔ پاکستان ریلویز کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمود الرحمان نے تصدیق کی کہ تباہ شدہ بوگیوں میں سے کم از کم 22 لاشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ 80 کے قریب زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

حادثے کے بعد عام شہریی بھی بچاؤ کے کام میں بھی شامل تھے۔ رحمان نے کہا کہ فی الحال، بچاؤ کے کام اور پٹری سے اترنے والے ڈبوں سے لوگوں کو نکالنے پر توجہ مرکوز ہے، انہوں نے مزید کہا کہ حادثے کی وجہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ یہ تازہ ترین حادثہ کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترنے کے ایک روز بعد پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں بھی کوئی زخمی نہیں ہوا تھا۔یہ بھی پڑھیں:

وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جب ٹرین حادثے کی ژکار ہوئی تو اس وقت ٹرین مناسب رفتار سے چل رہی تھی لیکن پہلے ہم ریلیف کے کام پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں لیکن اس کی تحقیقات بھی کی جا رہی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ لائن کا بھی مسئلہ ہوسکتا ہے یا کوئی تخریب کاری بھی ہوسکتی ہے، لیکن اس حادثے کی اصل وجہ کیا تھی یہ تحقیقات کے بعد ہی سامنے آسکتا ہے لیکن ہم نے قریبی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت جوڑو یاترا کا دوسرا مرحلہ اروناچل پردیش سے شروع ہوسکتا ہے

Next Post

پیر پنچال میں تین عسکریت پسند گروپ سرگرم:اے ڈی جی پی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
پیر پنچال میں تین عسکریت پسند گروپ سرگرم:اے ڈی جی پی

پیر پنچال میں تین عسکریت پسند گروپ سرگرم:اے ڈی جی پی

عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں ہلاک ہونے والا اہلکار فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں ہلاک ہونے والا اہلکار فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

بھارت ماتا کے مخالفین کی جان لینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: کیلاش وجئے ورگیہ

بھارت ماتا کے مخالفین کی جان لینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: کیلاش وجئے ورگیہ

کرکٹ ورلڈکپ: حکومت پاکستان نے ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دے دی

کرکٹ ورلڈکپ: حکومت پاکستان نے ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دے دی

سرینگر میں جائیداد تنازعہ پر بھائی کو چھرا مارنے کے الزام میں شخص گرفتار

سرینگر میں جائیداد تنازعہ پر بھائی کو چھرا مارنے کے الزام میں شخص گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »