• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان میں خوفناک بس حادثہ، اٹھارہ افراد زندہ جل گئے

پاکستان میں خوفناک بس حادثہ، اٹھارہ افراد زندہ جل گئے

by امت ڈیسک
20/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اسلام آباد:پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پیش آئے ایک خوفناک حادثے میں 18 مسافر زندہ جل گئے۔ کراچی سے اسلام آباد جا رہی بس حادثے کا شکار ہونے کے بعد آگ کی زد میں آ گئی جس میں 18 افراد جاں بحق جب کہ 15 لوگ زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 40 سے زائد افراد سوار تھے۔ منظر عام پر آئی تصاویر میں بس کو آگ کی لپٹوں میں گھرا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ پاکستان کے نیوز چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق جس بس میں آگ لگی وہ اسلام آباد سے کراچی جا رہی تھی۔ یہ دردناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب پنڈی بھٹیاں کے قریب بس کی ایک ویک پک اپ وین سے شدید ٹکر ہوگئی جس کے بعد بس میں زبردست آگ لگ گئی۔ اچانک بس سے آگ کے بڑے شعلے اٹھنے لگے۔ آگ اتنی خوفناک تھی کہ پوری بس کچھ ہی دیر میں راکھ میں تبدیل ہو گئی۔ اس حادثے میں پک اپ وین کا ڈرائیور بھی جھلس کر ہلاک ہوگیا۔

تازہ ترین جانکاری کے مطابق بس جس پک اپ وین سے ٹکرائی، اس پر ڈیزل سے بھرے ہوئے ڈرم رکھے تھے جس کی وجہ سے حادثے کے فوراً بعد پک اپ وین اور بس کو زبردست آگ لگ گئی۔ تاحال 18 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پاکستان کی پنجاب پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شدید زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ لاشوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ‘بس تیز رفتار سے جا رہی تھی۔ اسی دوران وہ ایک پک اپ وین سے ٹکرا گئی۔ اس وین پر لدے ڈرم میں بڑی مقدار میں ڈیزل رکھے ہوئے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ ٹکر کے فوراً بعد بس میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ یہ حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ کئی افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں ترنگا ریلی میں مسلم مخالف نعرہ بازی پر محبوبہ مفتی کا سوال

Next Post

وزیراعظم سمیت کئی لیڈران کا لداخ سڑک حادثے پر افسوس کا اظہار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
وزیراعظم سمیت کئی لیڈران کا لداخ سڑک حادثے پر افسوس کا اظہار

وزیراعظم سمیت کئی لیڈران کا لداخ سڑک حادثے پر افسوس کا اظہار

لیہہ سڑک حادثہ میں ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی شناخت مکمل

لیہہ سڑک حادثہ میں ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی شناخت مکمل

ڈیجیٹل نیوز پورٹل "دی کشمیر والا” کی ویب سائٹ، سوشل میڈیا پیج معطل

ڈیجیٹل نیوز پورٹل "دی کشمیر والا" کی ویب سائٹ، سوشل میڈیا پیج معطل

جموں و کشمیر ایک بار پھر فلم شوٹنگ کی پسندیدہ منزل بن رہا ہے:منوج سنہا

عسکریت پسندی کی حمایت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ناگزیر:ایل جی منوج سنہا

میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

چینی فوجیوں نے لداخ میں بھارت کی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے: راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »