• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کے صدر، سوامی چکرپانی

اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کے صدر، سوامی چکرپانی

by امت ڈیسک
28/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک /.
نئی دہلی: دائیں بازو کا ایک کارکن سوامی چکرپانی چاہتے ہیں کہ پارلیمنٹ چاند کو ہندو راشٹر اور شیو شکتی پوائنٹ کو اس کا دارالحکومت قرار دے دیں قبل اس کے کہ وہاں پر کسی دوسرے نظریے کے لوگ جہاد شروع کردیں۔ اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کے صدر، سوامی چکرپانی نے ایک ویڈیو بیان میں وزیر اعظم نریندر مودی کو چندریان-3 کی کامیابی اور لینڈنگ کے مقام کو شیوشکتی کا نام دینے کے لیے مبارکباد دی ہے، چکرپانی نے کہا کہ اس سے پہلے کہ کسی دوسرے نظریے کے لوگ چاند کو غزوہ ہند میں بدل دیں، ہمیں پارلیمنٹ میں ایک قرارداد پاس کرنے کے بعد چاند کو ہندو راشٹر کے طور پر اعلان کرنا چاہیے اور ہمیں شیو شکتی پوائنٹ کو اس کا دارالحکومت بنانا چاہیے۔

اپنی فرقہ وارانہ عصبیت کے لیے مشہور سوامی نے مزید کہا کہ "اس سے پہلے کہ کوئی دوسرا شخص چاند پر جائے اور جہاد کرے اور اسلامی بنیاد پرستی اور دہشت گردی کو پھیلائے، چاند کو ہندو سناتن راشٹر قرار دیا جانا چاہیے جس کا دارالحکومت شیو شکتی پوائنٹ ہو۔ انہوں نے کہا کہ چاند بھگوان شیو کے سر پر بیٹھا ہے اور ہم اسے چندا ماما کے نام سے پکارتے ہیں۔ اس لیے ہم چاہتے ہیں کہ چاند خالص رہے اور اسے ہندو راشٹر قرار دیا جائے۔ پارلیمنٹ اور اقوام متحدہ کو اس کے لیے قراردادیں پاس کرنی چاہئیں۔

واضح رہے کہ پی ایم مودی نے 26 اگست کو اعلان کیا تھا کہ چندریان 3 کے چاند پر لینڈنگ اسپاٹ کا نام شیو شکتی پوائنٹ ہوگا اور 23 اگست کو ‘قومی خلائی دن’ کے طور پر منایا جائے گا۔ قابل ذکر ہے کہ 23 اگست کو انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) نے غیر دریافت شدہ چاند کے جنوبی قطب پر چندریان تھری کی کامیاب سافٹ لینڈنگ کرا کر تاریخ رقم کی تھی”.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023، نیرج چوپڑا نے گولڈ جیت کر تاریخ رقم کی

Next Post

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 کیس کی وکالت کرنے والے لیکچرر کی معطلی پر سوالات اٹھائے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
Next Post
آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ میں بحث کرنے پر لیکچرر معطل

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 کیس کی وکالت کرنے والے لیکچرر کی معطلی پر سوالات اٹھائے

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

الطاف بخاری کی وقف بورڈ چئیرپرسن پر تنقید

عالمی ملکہ حسن کیرولینا بیلوسکا نے دیگر حسیناؤں کے ہمراہ کشمیر کا دورہ کیا

عالمی ملکہ حسن کیرولینا بیلوسکا نے دیگر حسیناؤں کے ہمراہ کشمیر کا دورہ کیا

درگاہ حضرت بل کے امام مولانا سعید احمد فاروقی چل بسے

درگاہ حضرت بل کے امام مولانا سعید احمد فاروقی چل بسے

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

دور دراز علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے ساتھ ساتھ سیاحت کو فروغ دینا جارہا ہے:لیفٹیننٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »