• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

ڈھانگری راجوری قتل عام میں ملوث حملوںآوروں کا این آئی اے نے پتہ لگایا

دو افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی جنہوں نے عسکریت پسندوں کودو ماہ تک پناہ دی تھی ۔ این آئی اے

by امت ڈیسک
03/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر//ڈانگری راجوری سات عام شہریوں کی ہلاکتوں کے واقعے کے آٹھ ماہ بعد این آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ اس قتل غارت گری میں تین لشکر طیبہ کے جنگجو مبینہ طو رپر ذمہ دار ہے جن کو پناہ دینے والے اور ان کی مدد کرنے والے ان کی گرفت میں آچکے ہیں۔ ڈھانگری راجوری ضلع میں اقلیتوں کے المناک قتل عام کے تقریباً آٹھ ماہ بعد، قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے آج انکشاف کیا ہے کہ یہ ہلاکتیں تین خوفناک لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کے عسکریت پسندوں کے ذریعہ ترتیب دی گئی تھیں۔ اور اس ضمن میں دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جنہوں نے مجرموں کو دو ماہ تک ایک ٹھکانے میں پناہ دی تھی۔ذرائع نے اس ضمن میں بتایا کہ این آئی اے نے ڈھانگری کے قتل کا حکم دینے والے پاکستان میں مقیم لشکر طیبہ کے تین عسکریت پسندوں کی شناخت کی ہے جو سیف اللہ عرف ساجد جٹ، ابو قتال عرف قتال سندھی اور محمد وسیم ہیں۔ ڈھانگری کے قاتلوں کو دو ماہ تک ان کے لیے بنائے گئے ٹھکانے میں پناہ دینے پر آج حراست میں لیے گئے دو عسکریت پسندوں کی شناخت نثار احمد عرف حاجی نثار ولد محمد شریف اور مشتاق حسین ولد میر محمد کے طور پر کی گئی ہے۔ دونوں گورسائی کے رہائشی ہیں اور اس سے قبل پونچھ ضلع کی مینڈھر تحصیل کے گرسائی پولیس اسٹیشن میں ان کے خلاف درج ایک اور مقدمے کی وجہ سے سنٹرل جیل کوٹ بھلوال میں نظر بند تھے۔ان کی گرفتاری کے بعد انہیں جموں میں این آئی اے کی خصوصی عدالت کے سامنے پیش کیا گیا اور سرحد پار قاتلوں اور ان کے سرپرستوں کے بارے میں مزید تفصیلات سے پردہ اٹھانے کے مقصد سے گہری پوچھ گچھ کے لیے انہیں 12 دن کی NIA کی تحویل میں بھیج دیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فوج چین کے کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری طرح سے تیار :لیفٹیننٹ جنرل کلیتا

Next Post

سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد لیکچرار کا معطلی آرڈر منسوخ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد لیکچرار کا معطلی آرڈر منسوخ

سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد لیکچرار کا معطلی آرڈر منسوخ

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

راجوری میں ٹیچر پر جنسی استحصال کا الزام، گرفتار

ڈیجیٹل کیو آر ہائوس کوڈ کا مقصد شہر میں جدید طرز پر خدمات کی فراہمی ہے:کمشنر ایس ایم سی

ڈیجیٹل کیو آر ہائوس کوڈ کا مقصد شہر میں جدید طرز پر خدمات کی فراہمی ہے:کمشنر ایس ایم سی

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کرناہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے کمسن لقمہ اجل

اکبر لون بھارت کیساتھ وفاداری کا حلف نامہ داخل کریں: ایس جی تشار مہتا

اکبر لون بھارت کیساتھ وفاداری کا حلف نامہ داخل کریں: ایس جی تشار مہتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »