• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
‘میں بھارت کا وفادار شہری ہوں’ : اکبر لون کا حلف نامہ

‘میں بھارت کا وفادار شہری ہوں’ : اکبر لون کا حلف نامہ

by امت ڈیسک
06/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ اور سینیئر لیڈر اکبر لون نے آج سپریم کورٹ میں بھارت کی وفاداری کا حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کا ذمہ دار اور ڈیوٹی فل شہری ہے۔ 77 برس کے اکبر لون نے آج سپریم کورٹ میں وفاداری کا حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئین ہند کی پاسداری کرتے ہیں اور ملک کی سالمیت کی حفاظت کا حلف اٹھاتے ہیں جس طرح انہوں نے رکن پارلیمنٹ بننے کے وقت حلف اٹھایا تھا۔

میں بھارت کا دفاراد شہری ہوں، اکبر لوناپنے ایک صفحے کے حلف نامے میں لون نے کہا، "میں یونین آف انڈیا کا ایک ذمہ دار اور فرض شناس شہری ہوں۔ ’’میں اس حلف کو دہراتا ہوں جو میں نے پارلیمنٹ کے رکن کی حیثیت سے حلف لیتے ہوئے ہندوستان کے آئین کی دفعات کو محفوظ رکھنے اور اسے برقرار رکھنے اور ملک کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے لیا ہے۔

قابل غور ہے کہ اکبر لون نے 10 فروری سنہ 2018 میں جموں و کشمیر کی اسمبلی میں متنازعہ نعرہ "پاکستان زندہ باد”دیا تھا۔ اکبر لون نے یہ نعرہ بی جے پی ارکان کی جانب سے اسمبلی میں” پاکستان مردہ آباد” کے نعروں سے قانون ساز کے جواب میں دیا تھا۔اکبر لون دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف عرض داشت ہیں اور ان کے وکیل کپل سبل ہیں جنہوں نے بے باکی سے دفعہ 370 کی سماعت کے دوران اس کی بحالی کے لئے آئین اور قانونی دلائل پیش کیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز مرکزی سرکار کے سالسٹر جنرل تشار مہتا نے سپریم کوٹ میں پانچ رکنی بنچ کو کہا تھا کہ اکبر لون نے سنہ 2018 میں بطور جموں کشمیر رکن اسمبلی” پاکستان زندہ آباد” کے نعرے دئیے تھے۔ اس کے جواب میں سپریم کوٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان ڈی وائی جندرچوڑ نے اکبر لون کو ہدایت دی کہ وہ وفاداری کا حلف نامہ داخل کرے۔اکبر لون کے وکیل کپل سبل نے آج عدالت عظمی میں حلف نامہ داخل کیا۔

واضح رہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف سپریم کورٹ میں چار برس قبل تقریبا 20 عرضیوں داخل کی گئی تھی، جن کی سماعت پانچ بنچ نے دو اگست کو شروع کی تھی۔اس معاملے میں کل 16 سماعتیں ہوئیں جس میں متعدد وکلاء نے دفعہ 370 کی بحالی کے دفاع میں دلائل پیش کیے، جبکہ مرکزی سرکار کے سالسٹر جنرل تشار مہتا کے علاوہ اٹارنی جنرل اور دیگر وکلاء نے اس کی منسوخی کے دفاع میں دلائل دی۔عدالت عظمی نے اس معاملے میں حتمی فیصلہ محفوظ رکھا۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

معلوم تھا کہ فیصلہ محفوظ رکھا جائے گا : عمر عبداللہ

Next Post

مودی کے دعوت نامہ پر بھی پرائم منسٹر آف بھارت درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
مودی کے دعوت نامہ پر بھی پرائم منسٹر آف بھارت درج

مودی کے دعوت نامہ پر بھی پرائم منسٹر آف بھارت درج

کٹھوعہ عصمت دری کیس میں سپریم کورٹ ملزم شبھم سنگرا پر کو نابالغ ماننے سے انکار کیا

سپریم کورٹ کی لداخ انتظامیہ کو پھٹکار، کرگل الیکشن کا نوٹیفکیشن رد

چینی اور روسی صدور کی عدم شرکت، جےشنکر کا ردعمل

چینی اور روسی صدور کی عدم شرکت، جےشنکر کا ردعمل

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

جموں کشمیر میں جنگجوئیت کم ترین سطح پر ہے :دلباغ سنگھ

پاکستان چلے گئے مقامی ملی ٹینٹوں کی جائیدادیں منسلک کی جارہی ہیں : پولیس سربراہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »