• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مجھے لیفٹیننٹ گورنر بننے کا کوئی شوق نہیں بلکہ لوگوں کی خدمت کیلئے آیا ہوں:آزاد

مجھے لیفٹیننٹ گورنر بننے کا کوئی شوق نہیں بلکہ لوگوں کی خدمت کیلئے آیا ہوں:آزاد

by امت ڈیسک
01/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں وکشمیر پروگریسیو آزاد پارٹی کے چیئرمین غلام نبی آزاد نے اتوار کے روز کہا ہے کہ مجھے ایل جی بننے کا کوئی شوق نہیں بلکہ لوگوں کی خدمت میری ترجیحات میں سرفہرست ہے انہوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں چناؤ نہ ہونا بدقسمتی ہے اور لوگ کئی سالوں سے چناو کا انتظار کرتے کرتے اللہ کو پیارے بھی ہوگئے غلام نبی آزاد نے کہا کہ منشیات کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی خاطر سب کو متحد ہو کر لڑائی لڑنی ہے۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے سرینگر میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں پچھلے کئی برسوں سے اسمبلی چناؤ نہیں ہو رہے جو بدقسمتی ہے۔غلام نبی آزاد نے کہا لوگ الیکشن کا انتظار کرتے کرتے تھک گئے ہیں اور یہاں تک کہ کئی داعی اجل کو لبیک بھی کہہ گئے لیکن سرکار کی جانب سے اسمبلی چناؤ کرانے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں لیا جا رہا ۔

بے روزگاری کو سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئے غلام نبی آزاد نے کہا کہ جموں وکشمیر کے نوجوانوں کو سرکاری نوکریاں نہیں مل رہی جس وجہ سے نوجوانوں کو مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں بے روزگاری نے اب سنگین رخ اختیار کیا ہے ۔کئی میڈیا اداروں کی جانب سے غلام نبی آزاد کو جموں وکشمیر کا اگلا ایل جی بنانے کے بارے میں پروگریسو آزاد پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ میں یہاں نوکری کے لئے نہیں بلکہ لوگوں کی خدمت کرنے کی خاطر آیا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اگر مجھے نوکری ہی کرنی تھی تو کشمیر یونیورسٹی سے ایم سی کے بعد بہ آسانی نوکری ملتی لیکن میں نے نوکری کو لات مار کر سیاست میں قدم رکھا۔آزاد نے کہا کہ آج کل سیاست کاروبار بن گیا ہے، آئے روز لوگ پیسوں کے عوض ایک پارٹی کو خیر بادکہہ کر دوسری میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں ایسا نہیں ہونا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ اگر انہیں جموں وکشمیر کے لوگوں کا سپورٹ ملا تو یہاں انقلاب آئے گا۔

غلام نبی آزاد نے کہا کہ اگر میری پارٹی میں کسی کو شمولیت اختیار کرنی ہے تو وہ یہ بات ذہن میں رکھیں کہ یہاں قربانی دینی ہے کیونکہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔منشیات کے بارے میں آزاد نے کہا کہ اس کا خاتمہ کرنے کی خاطر سب کو مل کر لڑائی لڑنی ہے۔انہوں نے کہا کہ منشیات کے کاروبار کے ذریعے جن لوگوں نے کروڑوں روپیہ بنائے ہیں انہیں پھانسی پر لٹکانا چاہئے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ کچھ لوگ نشے کی بنا پر کروڑ پتی بن گئے ہیں لیکن وہ سماج کے قاتل ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میرا خواب ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کی خدمت کرو۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانہال میں گاڑی سے 30 کلو ہیرؤن ضبط، دو گرفتار: پولیس

Next Post

بارہمولہ میں بیٹی کے ساتھ مبینہ طور جنسی زیادتی کرنے والا شخص گرفتار : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں بیٹی کے ساتھ مبینہ طور جنسی زیادتی کرنے والا شخص گرفتار : پولیس

بارہمولہ میں بیٹی کے ساتھ مبینہ طور جنسی زیادتی کرنے والا شخص گرفتار : پولیس

بھاجپا الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے : وقار رسول وانی

بھاجپا الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے : وقار رسول وانی

باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف موثر ہتھیار کے بطور استعمال کیا: منوج سنہا

باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف موثر ہتھیار کے بطور استعمال کیا: منوج سنہا

ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

حکومت کو گاندھی ملک کے باہر یاد آتا ہے:عمر عبداللہ

وادی میں 8 اکتوبر تک موسم خوشگوار

وادی میں 8 اکتوبر تک موسم خوشگوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »