• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نواز شریف چار سال بعد پاکستان واپس پہنچے

نواز شریف چار سال بعد پاکستان واپس پہنچے

by امت ڈیسک
21/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اسلام آباد:چار سال بعد پاکستان کے سابق وزہر اعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پاکستان لوٹے۔ وہ دبئی سے ایک خصوصی طیارے کے ذریعہ پاکستان پہنچے۔ ان کا طیارہ ”امید پاکستان” اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ ہوا جہاں ان کی پارٹی کے لیڈران اور کارکنان نے ان کا زوردار استقبال کیا۔ سابق وزیر اعظم کو پاکستان واپس لانے والا طیارہ ایک گھنٹہ 34 منٹ دیر سے 11 بج کر 4 منٹ پر دبئی ائیرپورٹ سے روانہ ہوا جس کی وجہ سے ان کے وطن واپسی کے طے شدہ وقت میں تاخیر ہوئی۔

اس سے قبل پارٹی صدر شہبازشریف اور چیف آرگنائیزر مریم نواز مینار پاکستان پہنچ کر جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ پاکستان واپسی سے قبل نواز شریف دبئی میں کافی مصروف رہے۔ سابق وزیراعظم نے ابھی سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے اپنی جدوجہد تیز کردی ہے۔ انھوں نے دبئی میں ایک اعلیٰ شخصیت سے ملاقات کرتے ہوئے پاکستان میں سرمایہ کاری سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا۔ یہی نے مختلف وفود نے بھی مسلم لیگ ن کے قائد سے ملاقات کی۔ سابق وزیراعظم کی فلائٹ دبئی کے مقامی وقت کے مطابق ٹرمینل ٹو سے نو بجے روانہ ہوگی۔

نواز شریف کے استقبال کے لئے کارکنوں میں جوش وخروش دیکھا جارہا ہے۔ پنجاب اور پاکستان کے کئی شہروں سے سے کارکنوں کے قافلے لاہور کی جانب کوچ کررہے ہیں۔ لاہور کے لئے مختلف شہروں سے خصوصی ٹرینوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ حیدرآباد سے چلنے والی خصوصی ٹرینوں میں خواتین کی بھی خاصی تعداد دیکھی گئی۔ پاک مقبوضہ کشمیر اور بلوچستان سے بھی مسلم لیگ ن کے کارکن لاہور پہنچ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس آئیں گے۔ دبئی سے آنے والا نواز شریف ان کا طیارہ پہلے اسلام آباد میں لینڈ کرے گا جس کے بعد وہ لاہور پہنچیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رواں برس وادی میں پانچ سو سے زائد خواتین پستان کے مرض میں مبتلا

Next Post

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر آج ٹریفک معطل رہے گا:این ایچ اے آئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سرینگر جموں قومی شاہراہ پر آج  ٹریفک معطل رہے گا:این ایچ اے آئی

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر آج ٹریفک معطل رہے گا:این ایچ اے آئی

جموں کشمیر میں جنگجوئیت کم ترین سطح پر ہے :دلباغ سنگھ

ملی ٹنسی کے خلاف ہماری جنگ منطقی انجام تک پہنچ گئی ہے:دلباغ سنگھ

29 اکتوبر تک وادی میں موسم آبرآلود، بارشوں کا بھی امکان : محکمہ موسمیات

29 اکتوبر تک وادی میں موسم آبرآلود، بارشوں کا بھی امکان : محکمہ موسمیات

مہاراشٹر میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو زخمی

مہاراشٹر میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو زخمی

تھنہ منڈی راجوری میں تلاشی کاروئیاں ، تھنہ منڈی راجوری راستہ بند

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »