• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رواں برس وادی میں پانچ سو سے زائد خواتین پستان کے مرض میں مبتلا

رواں برس وادی میں پانچ سو سے زائد خواتین پستان کے مرض میں مبتلا

by امت ڈیسک
21/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: سرطان میں مبتلا خواتین کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کے مطابق کینسر اور دیگر غیر متعدی بیماریوں کے بارے میں لوگوں کو آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے سرطان کے کیسز میں کمی کے بجائے اضافہ ہی درج کیا جارہا ہے۔ اکتوبر کو دنیا بھر کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی پستان کے کینسر کی جانکاری بڑھانے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور نیشل یونیورسٹی آف کینسر سنگاپور نے امسال اکتوبر مہینے کے لیے "خواتین کو باخبر رکھو” کا انتخاب کیا ہے۔
کشمیر میں پستان کے کینسر کے ماہرین کے مطابق سرکاری سطح پر کوئی بڑی جانکاری مہم نہ ہونے کی وجہ سے مجموعی طور پر سرطان کے معاملات میں اضافہ ہورہا ہے۔ ایسے میں پستان کے کینسر سے متاثرہ مریضوں کا ہندسہ اس سال 5 سو تک چلا گیا ہے۔ گزشتہ برس اگرچہ یہ تعداد 460 تھی لیکن امسال یہ تعداد اس سے بھی زیادہ ہے۔

ماہرین کاکہنا ہے کہ سرطان سمیت دیگر غیر متعدی بیماریوں سے متعلق جانکاری اور ان سے نپٹنے کے لیے اسکولوں ،کالجوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں بچوں کو جانکاری فراہم کرنے کی ضرورت ہے اور ساتھ ہی اس بیماری سے بچاؤ کے طریقوں سے بھی آگاہ کرنا ہوگا۔ کیونکہ پستان کا سرطان اب عمر رسیدہ خواتین تک ہی محدود نہیں رہا ہے بلکہ یہ بیماری غیر شادی شدہ جواں سال خواتین میں بھی کافی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

یہ مرض عام طور پر 50 سے 60 برس کی عمر کی خواتین میں پایا جاتا تھا، لیکن اب کم عمر خواتین بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہی ہیں۔ بریسٹ کینسر سے متاثرہ خواتین نہ صرف پسماندہ اور ترقی پذیر ممالک میں پائی جاتی ہیں بلکہ ترقی یافتہ ممالک کی خواتین میں یہ بیماری عام ہوتی جارہی ہے۔ یہ بیماری ہیریڈیٹری ہے، یعنی ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہو سکتی ہے۔ اس لیے ’یہ بہت ضروری ہے کہ مائیں اپنی بیٹیوں سے اس خطرناک مرض سے متعلق تبادلہ خیال کریں اور باقاعدگی سے چیک اپ کروانے کی تلقین کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جی ڈبیلو 13 پروجیکٹ کی بدولت کشمیر کو سرمائی ایام میں معقول بجلی فراہم ہوگی ، منوج سنہا

Next Post

نواز شریف چار سال بعد پاکستان واپس پہنچے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
نواز شریف چار سال بعد پاکستان واپس پہنچے

نواز شریف چار سال بعد پاکستان واپس پہنچے

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر آج  ٹریفک معطل رہے گا:این ایچ اے آئی

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر آج ٹریفک معطل رہے گا:این ایچ اے آئی

جموں کشمیر میں جنگجوئیت کم ترین سطح پر ہے :دلباغ سنگھ

ملی ٹنسی کے خلاف ہماری جنگ منطقی انجام تک پہنچ گئی ہے:دلباغ سنگھ

29 اکتوبر تک وادی میں موسم آبرآلود، بارشوں کا بھی امکان : محکمہ موسمیات

29 اکتوبر تک وادی میں موسم آبرآلود، بارشوں کا بھی امکان : محکمہ موسمیات

مہاراشٹر میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو زخمی

مہاراشٹر میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »