• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سونم لوٹس کا 15 سال بعد سرینگر سےلیہہ تبادلہ

سونم لوٹس کا 15 سال بعد سرینگر سےلیہہ تبادلہ

by امت ڈیسک
29/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 29 اکتوبر : حکام نے سونم لوٹس کو میٹرولوجیکل سینٹر سری نگر سے ٹرانسفر کرنے کا حکم دیا ہے اور وہ اب میٹرولوجیکل سینٹر لیہہ کے سربراہ ہوں گے۔

"مجاز اتھارٹی کی طرف سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ کے ایس ہوسالیکر اگلے احکامات تک CRS پونے کے سربراہ کے طور پر کام کریں گے اور سونم لوٹس لیہہ میٹرولوجیکل سینٹر کے سربراہ کے طور پر کام کریں گے اور انہیں اپنے عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے“۔ وہیں حکمنامہ کے مطابق ڈاکٹر مختار احمد سائنٹسٹ-ڈی میٹرولوجیکل سینٹر سری نگر کے سربراہ کے طور پر اگلے احکامات تک کام کریں گے۔
واضح رہے سونم لوٹس 2008میں سرینگر میں تعینات کیے گئے تھے اور تب سے وہ موسم کی جانکاری ہر ایک کو فون پر بھی مہیا کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یو ٹی یوم تاسیس کی تقریب‘جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن نے آئی ای سی وین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

Next Post

وزیراعظم مودی کی مصری صدر سے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
وزیراعظم مودی کی مصری صدر سے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم مودی کی مصری صدر سے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

سچیت گڑھ میں بی ایس ایف اور پاکستان رینجرس کی فلیگ میٹنگ منعقد

عید گاہ سرینگر میں پولیس اہلکار فائرنگ میں شدید زخمی ،ہسپتال منتقل

عید گاہ سرینگر میں پولیس اہلکار فائرنگ میں شدید زخمی ،ہسپتال منتقل

پنجاب:‌امرتسرمیں بین الاقوامی سرحد کے قریب دو چینی ساختہ ڈرون برآمد

پنجاب:‌امرتسرمیں بین الاقوامی سرحد کے قریب دو چینی ساختہ ڈرون برآمد

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

نفرت کے خاتمے کے لئے ووٹ کا صحیح استعمال کیا جائے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »