• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

نفرت کے خاتمے کے لئے ووٹ کا صحیح استعمال کیا جائے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
29/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ممبئی: مولانا آزاد وچار منچ کے تحت منعقدہ پروگرام میں ملک میں مسلمانوں کی سماجی، تعلیمی، اور سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ ملک میں چند عناصر جمہوریت کا گلا گھوٹنے کی کوشش کررہے ہیں، ہمیں ان کا مقابلہ کرتے ہوئے مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنا چاہئیے، تاکہ گزشتہ نو سال سے ملک کو تاریکی کے غار میں دھکیلنے کی کوشش کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔اس موقع پر جموں وکشمیرکے سابق وزیراعلی اور قومی لیڈر فاروق عبداللہ نے کہاکہ ملک کے موجودہ حالات میں محبت، برداشت اور تحمل کی ضرورت ہے اور اس درمیان ہمیں تعلیم کی طرف توجہ دینی چاہیےتاکہ نفرت پھیلانے والوں کا مقابلہ کیا جاسکے۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہمارے بچوں کی تعلیم سے دوری زوال کا سبب بن رہی ہے۔ فاروق عبداللہ نے کہاکہ ہندوستان اور پاکستان کو نفرت سے دور ہوکر گفتگو کرنا چاہیے۔ ہمیں نفرت کو مٹانا ہوگا، جدوجہد کرنا چاہیے۔ بھائی چارہ آخری راستہ ہے۔

اس موقع پر سابق رکن پارلیمنٹ محمد ادیب نے کہاکہ مسلمانوں نے مولانا ابوالکلام آزاد کو بھلا دیا، یعنی مسلمان اپنے محسن کوبھلادیا ہے۔ ان کی خشونت سنگھ نے الیسٹیڈ ویکلی آف انڈیا نے ہفتہ روزہ میں مختلف خطوط میں جواہر لال نہرو کا اپنی بیٹی اندرا گاندھی کو لکھاگیا خط شائع کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ مولانا آزاد علم کا ایک سمندر ہیں اور میں روزانہ ان کے ساتھ ایک گھنٹہ گزارتا ہوں اور اگر تم کو موقعہ ملے تو ان کے ساتھ وقت گزار کرفیض حاصل کرنا۔ انہوں نے کہاکہ مولانا آزاد نے9 سال جیل میں گزارے ۔اس درمیان بیوی کی آزادی پر پیرول نہیں لیا ،اور جیل سے رہائی کے بعد اہلیہ کی قبر پر جاکر روئے اور معافی مانگتے رہے۔آزادی کے بعد وزیر تعلیم کا قلم دان دیا گیا اور آئی آئی ٹی اور خلائی سائنس کو فروغ دیا گیا۔ یوپی اور دہلی کے مسلمانوں کو ڈرایا گیا ہے، جو قومیں حق مانگنے سے ڈرجاتی ہیں تو جمہوریت کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے۔

وقت آگیا ہے کہ ہم سب کو کچھ نہ کچھ کرناہوگا۔ابتداء میں مولانا آزاد وچار منچ کے صدر حسین دلوائی نے کہاکہ اس پریشد کا مقصد اتحاد و اتفاق اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے اور مسلمانوں کو ان کا حق دلانا ہے۔ اس موقع پر اردو ٹائمز کی مدیر اور مالکن قمرالنساء سعید احمد نے بھی کہاکہ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم ہوش ہے ناخن لیں اور اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کریں جبکہ سینئر کانگریس لیڈر مبین راعین نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرکے آگے بڑھنا ہے۔ ورشا تائی گائیکواڑ صدر ممبئی کانگریس نے کہاکہ ہمیں مل جل کر نفرت پھیلانے والوں کو 2024 میں شکست دینا ہوگا اور یہ مل جل کر کیا جاسکتا ہے۔

مہاراشٹر کیڈر کے آئی پی ایس( سبکدوش) اور سابق اسپیشل آئی جی عبدالرحمن نےکہاکہ مسلمانوں کی سیاسی، سماجی اور معاشی حالت کے لیے سیاسی پارٹیوں کے ساتھ ساتھ انتظامیہ، خفیہ سرکاری ایجنسیوں اور ملک کے قومی الیکشن کمیشن کو ذمہ دار ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پنجاب:‌امرتسرمیں بین الاقوامی سرحد کے قریب دو چینی ساختہ ڈرون برآمد

Next Post

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل گولی لگنے سے ازجاں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل گولی لگنے سے  ازجاں

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل گولی لگنے سے ازجاں

ورلڈکپ: بھارت کی انگلینڈ کیخلاف 100 رن سے کامیابی، انگلش ٹیم کو پانچویں شکست

ورلڈکپ: بھارت کی انگلینڈ کیخلاف 100 رن سے کامیابی، انگلش ٹیم کو پانچویں شکست

مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے نے چھوٹے بھائی کی خودکشی کی تصدیق کردی

مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے نے چھوٹے بھائی کی خودکشی کی تصدیق کردی

پلوامہ میں مزدور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

پلوامہ میں مزدور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

کپواڑہ کے سرحدی علاقے میں درانداز مارا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »