• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

سردار پٹیل نے اپنی مدبرانہ صلاحیتوں سے ملک کو متحد کیا: ایل جی منوج سنہا

by امت ڈیسک
31/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز
سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر یہاں بخشی اسٹیڈیم میں ‘رن فار یونٹی’ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔علاوہ ازیں انہوں نے بخشی اسٹیڈیم اور راج بھون میں جمع ہوئے اجتماع کو ‘راشٹریہ اکتا دیوس’ کا حلف بھی اٹھوایا۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے اس موقع پر سردار پٹیل کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے ‘ایکس’ پر اپنے پوسٹ میں کہا: ‘سردار پٹیل نے اپنی مدبرانہ صلاحیتوں، جرات اور حوصلے سے ملک کو متحد کیا اور اس کی علاقائی سالیمت اور خود مختاری کا دفاع کیا تاکہ آنے والی نسلیں عزت، امن اور خوشحالی سے گذر بسر کرسکیں’۔
منوج سنہا نے اپنے ایک اور پوسٹ میں کہا کہ جموں وکشمیر کے شہریوں کو آج یہ عزم کرنا چاہئے ہم 2047 تک اپنے ملک کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے لئے عظیم اتحاد اور واحد ہدف کے ساتھ کام کریں گے۔انہوں نے کہا: ‘آئے ہم سر دار پٹیل کے وژن اور اقدار کو دوبارہ بحال کرکے معاشرے میں امن، ہم آہنگی اور خوشحالی کے لئے کام کریں’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صدر جمہوریہ درو پدی مرمو دو روزہ دورہ لداخ کے لئے لیہہ پہنچیں

Next Post

عمرعبداللہ کا بی جے پی کوجموں کشمیر میں اسمبلی الیکشن کرانے کا چیلنج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
عمرعبداللہ کا بی جے پی کوجموں کشمیر میں اسمبلی الیکشن کرانے کا چیلنج

عمرعبداللہ کا بی جے پی کوجموں کشمیر میں اسمبلی الیکشن کرانے کا چیلنج

کانگریس کا جموں میں احتجاج، ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

کانگریس کا جموں میں احتجاج، ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

کرناہ میں دلدوز سڑک حادثہ میں 4 ازجان،متعدد زخمی

کرناہ میں دلدوز سڑک حادثہ میں 4 ازجان،متعدد زخمی

2022 ملک کے لیے بڑی کامیابیوں کا سال؛ ہندوستان نے دنیا میں ایک خاص مقام بنایا: مودی

ہم دنیا کی تیسری بڑی اقتصادی طاقت بننے جا رہے ہیں: وزیر اعظم مودیہم دنیا کی تیسری بڑی اقتصادی طاقت بننے جا رہے ہیں: وزیر اعظم مودی

ٹنگمرگ میں بندوق برداروں کے حملے میں  پولیس اہلکار زخمی

ٹنگمرگ میں بندوق برداروں کے حملے میں پولیس اہلکار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »