• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹنگمرگ میں بندوق برداروں کے حملے میں  پولیس اہلکار زخمی

ٹنگمرگ میں بندوق برداروں کے حملے میں پولیس اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
31/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ٹنگمرگ، 31 اکتوبر : سری نگر شہر میں ایک پولیس اہلکار پر ملی ٹنٹوں حملے کے صرف دو دن بعد، شمالی کشمیر کے ٹنگمرگ علاقے میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

ذرائع نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ نامعلوم بندوق برداروں نے آج شام ٹنگمرگ علاقے میں کانسٹیبل غلام محمد ڈار پر ان کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کی۔

ذرائع نے بتایا کہ حملے میں پولیس اہلکار زخمی ہوا اور اسے فوری طور پر علاج کے لیے ایس ڈی ایچ ٹنگمرگ لے جایا گیا۔

دریں اثناء سکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے پورے علاقے کو سیل کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ اتوار کے روز سری نگر کے عیدگاہ علاقے میں عسکریت پسندوں نے پولیس افسر مسور احمد کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا تھا۔ (کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہم دنیا کی تیسری بڑی اقتصادی طاقت بننے جا رہے ہیں: وزیر اعظم مودیہم دنیا کی تیسری بڑی اقتصادی طاقت بننے جا رہے ہیں: وزیر اعظم مودی

Next Post

ٹنگمرگ میں زخمی پولیس کانسٹیبل زندگی کی جنگ ہار گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
ٹنگمرگ میں زخمی پولیس کانسٹیبل زندگی کی جنگ ہار گیا

ٹنگمرگ میں زخمی پولیس کانسٹیبل زندگی کی جنگ ہار گیا

آر آر سوائن نے پولیس سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا

آر آر سوائن نے پولیس سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا

پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف 7 وکٹوں سے کامیابی، سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار

پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف 7 وکٹوں سے کامیابی، سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

پونچھ میں ایل او سی کے قریب بارودی سرنگ دھماکہ، 3 فوجی اہلکار زخمی

سچن پائلٹ نے سارہ کوطلاق دے دی

سچن پائلٹ نے سارہ کوطلاق دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »