• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش گرفتار

by امت ڈیسک
08/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ (جموں کشمیر):منشیات کی وبا کے قلع قمع کو یقینی بنانے کے لئے جنگ کو تیز تر کرتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک ’بدنام زمانہ‘ خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ’’پولیس اسٹیشن بونیار کو ترکنجن علاقے میں ایک رہائشی مکان میں ممنوعہ اشیاء کی موجودگی کے متعلق ایک معتبر اطلاع موصول ہوئی تھی۔‘‘ پولیس بیان کے مطابق ’’اس اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن بونیار نے ایس ایچ او کی سربراہی میں اس مکان پر چھاپہ مارا اور تلاشی کے دوران ایک خاتون کی تحویل سے 60 گرام ہیروئن بر آمد کیا گیا۔‘‘

پولیس بیان میں خاتون کی شناخت فرحت بیگم عرف فنسی زوجہ رئیس احمد خان ساکنہ ترکنجن، بونیار کے طور پر کی گئی ہے۔ بارہمولہ پولیس نے مزید کہا کہ مذکورہ خاتون کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن بونیار منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر حراست ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بونیار میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے پہلے 10 مہینوں کے دوران 242 مقدمات درج کرکے 425 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے جبکہ منشیات کے کاروبار سے حاصل کی گئی کروڑوں روپیے مالیت کی جائیداد کو بھی ضبط کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں گزشتہ دنوں شمالی کشمیر کے ہی سوپور اور بانڈی پورہ علاقوں میں جموں و کشمیر پولیس نے منشیات فروشوں کی جائیدا قرق کی جبکہ بعض منشیات فروشوں کے بینک اکاؤنٹس کو بھی سیز کر دیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چودھری لال سنگھ گرفتار، حامیوں کا احتجاج

Next Post

این سی ضلع صدر بانڈی پورہ پارٹی سے برطرف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
این سی ضلع صدر بانڈی پورہ پارٹی سے برطرف

این سی ضلع صدر بانڈی پورہ پارٹی سے برطرف

مظفر بیگ کی محبوبہ مفتی سے ملاقات

مظفر بیگ کی محبوبہ مفتی سے ملاقات

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

شوپیاں جھڑپ میں عسکریت پسند مارا گیا

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

سانبہ میں پاکستانی فوج کی فائرنگ میں ایک فوجی جوان ہلاک

ودھی کمار نے آئی جی کشمیر کا چارج سنبھال لیا

ودھی کمار نے آئی جی کشمیر کا چارج سنبھال لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »