• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈودہ سڑک حادثہ میں دو 36 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈودہ سڑک حادثہ میں دو 36 افراد ہلاک، متعدد زخمی

by امت ڈیسک
15/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈوڈہ (جموں کشمیر):صوبہ جموں کے سرحدی ضلع ڈوڈہ میں دلدوز سڑک حادثہ میں 36 افراد ہلاک جبکہ 15 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ ضلع ڈوڈہ کے عسکر علاقے میں اُس وقت پیش آیا جب پہاڑی ضلع کشتواڑ کے بونجواہ علاقے سے مسافر بردار گاڑی زیر رجسٹریشن نمبرJk02CN-6555 ڈوڈہ کے عسکر علاقے میں حادثہ کا شکار ہو گئی۔

مقامی باشندوں کے مطابق گاڑی سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں پچیس افراد موقعے پر ہی فوت ہو گئے جب کہ دیگر زخمیوں کو نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا جن میں سے شدید زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال جموں پہنچایا گیا۔ ادھر، حادثہ کی جگہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر بردار بس میں کئی افراد شدید زخمی ہوئے ہیں اور معالجین کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اور اب تک ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل بھی ڈوڈہ اور کشتواڑ خاص کر عسر علاقے میں اس طرح کے دلدوز ٹریفک حادثات رونما ہوئے ہیں۔ اکثر حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی خاص کر اوور لوڈنگ کے باعث رونما ہوئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ مسافر بردار بس، جو عسر علاقے میں حادثہ کا شکار ہوئی، جموں کے نروال علاقے کے رہائشی دھیرج گپتا کے نام پر رجسٹر ہے۔ قریب تین سال پرانی اس گاڑی کے ڈرائیور کو 12اگست 2021میں اوور لوڈنگ کی پاداش میں چھ سے روپے کا جرنامہ عائد کیا گیا تھا۔ دریں اثناء، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ڈوڈہ ضلع میں پیش آئے اس حادثہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ میں دلدوز سڑک حادثہ : پانچ افراد لقمہ اجل بن گئے

Next Post

ڈوڈہ سڑک حادثہ : وزیراعظم سمیت دیگر لیڈران نے کیا اظہار رنج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ڈوڈہ سڑک حادثہ : وزیراعظم سمیت دیگر لیڈران نے کیا اظہار رنج

ڈوڈہ سڑک حادثہ : وزیراعظم سمیت دیگر لیڈران نے کیا اظہار رنج

پونچھ میں منشیات فروشوں کی جائدادیں قرق :پولیس

پونچھ میں منشیات فروشوں کی جائدادیں قرق :پولیس

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام ،دو درانداز ہلاک : فوج

ویراٹ کوہلی کا نیا ریکارڈ، سچن تندولکر اور جئے وردھنے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

وراٹ نے توڑا سچن کا 49 ون ڈے سنچریوں کا ریکارڈ

نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »