• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری صحافی فہد شاہ کو ملی ضمانت

کشمیری صحافی فہد شاہ کو ملی ضمانت

by امت ڈیسک
17/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں کشمیر) : ہائی کورٹ آف جموں کشمیر اینڈ لداخ نے کشمیر کے جوان سالہ صحافی اور ’’دی کشمیر والا‘‘ پوٹل کے مدیر و بانی فہد شاہ کو ضمانت دی ہے۔ جسٹس اتل سریدھرن اور جسٹس موہن لال منہاس پر مشتمل عدالیہ عالیہ کی ڈویژن بنچ نے جمعہ کو فہد شاہ ضمانت کو منظوری دی۔ صحافی فہد شاہ کے وکیل پی این رینا نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عدالت عالیہ کی ڈویژن پنچ کی جانب سے ضمانت دیے جانے کی تصدیق کی۔

غور طلب ہے کہ اپریل سنہ 2022 میں پولیس کی سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی نے نومبر 2011 میں ’’دی کشمیر والا‘‘ پوٹل پر ایک مضمون لکھنے پر کشمیر یونیورسٹی کے ایک اسکالر اعلیٰ فاضلی کے خلاف یو اے پی اے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ اس مقدمے میں اعلیٰ فاضلی کو گرفتار کیا گیا تھا۔ مذکورہ اسکالر کو اس مضمون کے ذریعے ملک کے خلاف نفرت اور اشتعال پھیلانے کے الزام عائد کیا گیا ہے۔ بعد ازاں فہد شاہ کو بھی اسی مقدمے کے تحت گرفتار کیا گیا۔ فہد شاہ کو اسی مقدمے میں آج ضمانت ملی، وہ جموں کے کوٹ بلوال جیل میں قید ہے۔فہد شاہ کو یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا گیا تھا، وہ سرینگر کے صورہ علاقے کے رہنے والے ہیں۔ دی کشمیر والا پوٹل کے مدیر ہونے کے علاوہ فہد شاہ مختلف بین الاقوامی اخبارت اور جریدوں کے لیے بھی کام کر رہے تھے۔ دو ماہ قبل دی کشمیر والا ویب سائٹ کا یو آر ایل مرکزی سرکار کے محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے بلاک کیا۔ وہیں دی کشمیر والا کا راجباغ میں واقع دفتر بھی بند کیا گیا اور اس سے منسلک صحافی اور دیگر عملہ بھی نوکری سے محروم ہو گئے۔

یاد رہے کہ فہد شاہ کو فروری سنہ 2022 میں جموں کشمیر پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ فہد شاہ پر وادی کے ضلع پلوامہ، شوپیاں اور سرینگر کے تین پولیس اسٹیشنز میں مختلف مقدمات درج کئے گئے تھے جن کی وجہ سے وہ گرفتار کئے گئے۔ تاہم ان مقدموں میں فہد شاہ کو عدالت سے ضمانت ملی تھی۔ جبکہ ضلع مجسٹریٹ سرینگر نے مارچ سنہ 2022 میں فہد شاہ پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد (پی ایس اے) کرکے انکو گرفتار کیا تھا۔ لیکن جموں کشمیر عدالت عالیہ نے ان پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ کو کالعدم قرار دیکر ان کی رہائی کی ہدایت دی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جامع مسجد میں مسلسل چھٹے جمعہ نماز کی اجازت نہیں دی گئی

Next Post

مارے گئے عسکریت پسند اقلیتوں پر حملوں میں ملوث تھے : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
مارے گئے عسکریت پسند اقلیتوں پر حملوں میں ملوث تھے : پولیس

مارے گئے عسکریت پسند اقلیتوں پر حملوں میں ملوث تھے : پولیس

جموں کشمیر ملازمین کے جی پی فنڈ کیلئے 500 کروڑ روپے کی منظوری

جموں کشمیر ملازمین کے جی پی فنڈ کیلئے 500 کروڑ روپے کی منظوری

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

این آئی اے نے پونچھ میں زیر سماعت عسکریت پسند معاون کی جائیدادیں منسلک کی

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

17 ہزار قبائلی مستحقین کو پانچ مرلہ زمین ملے گی :ایل جی

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

منشیات مخالف مہم کےلیے بارہمولہ پولیس سرگرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »