امت نیوز ڈیسک //
راجوری: بدھ کی صبح راجوری ضلع کے کالاکوٹ علاقے میں ایک انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔
سرکاری ذرائع نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ کالاکوٹ کے علاقے میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو عسکریت پسندوں کے موجودگی کا خیال ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔








