• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پیر پنچال میں 20سے 25 ملی ٹینٹ سرگرم: شمالی کمان سربراہ

پیر پنچال میں 20سے 25 ملی ٹینٹ سرگرم: شمالی کمان سربراہ

by امت ڈیسک
24/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دیویدی، فوجی افسران اور پولیس نے جمعہ کے روز جموں میں راجوری انکاؤنٹر میں مارے گئے پانچ فوجیوں کو خراج پیش کیا۔پانچ فوجی جوانوں کی میتوں کو راجوری سے جموں کے آرمی جنرل ہسپتال لایا گیا جہاں پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شمالی کمان کے کمانڈر نے کیا کہ ہمارے بہادر سپاہیوں نے اپنی جان کے بارے میں سوچے بغیر تربیت یافتہ غیر ملکی عسکریت پسندوں کو ختم کرنے کا کام کیا۔انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ تربیت یافتہ عسکریت پسندوں نے افغانستان، پاکستان یا دوسرے ممالک میں تربیت حاصل کی تھی۔انہوں نے کہا ‘عسکریت پسندوں کی ہلاکت سے راجوری – پوچھ میں ملی ٹینسی کے ماحولیاتی نظام کو بڑا دھچکا لگا ہےپیر پنچال علاقہ میں سرگرم عسکریت پسندوں کے بارے میں فوجی سربراہ نے کہا کہ اس کی صحیح تعداد بتا نہیں مشکل ہے،تاہم اندیشہ ہے کہ علاقہ میں 20-25 عسکریت پسند سرگرم ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس علاقہ میں ایک سال کے عرصے میں حالات پر قابو پانے کے قابل ہونے چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پولیس اور ہیومن انٹلی جنس سپورٹ کی مدد سے ان کا بھی صفایا کیا جائے گا’۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان غیر ملکی عسکریت پسندوں کو یہاں لانا چاہتا ہے کیونکہ یہاں کوئی مقامی بھرتی نہیں ہے۔فوج غیر ملکی عسکریت پسندوں کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

بتادیں کہ پونچھ کے کالاکوٹ جنگل علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان انکائونٹر میں 5 فوجی جوان جاں بحق جبکہ 2 جنگجو مارے گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری انکاؤنٹر میں ہلاک فوجیوں کے اعزاز میں گلباری کی تقریب

Next Post

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل ساتویں جمعہ بھی نماز نہ ہو سکی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
حضرت شیخ العالم شیخ نور الدین نورانی(رح) کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل ساتویں جمعہ بھی نماز نہ ہو سکی

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

ایس آئی اے نے سرجان برکاتی کی اہلیہ کو کیا گرفتار

وادی میں سردی کی لہر مزید تیز

وادی میں شدید سردی کی لہر، درج حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

اگر نیشنل کانفرنس کمزور نہ ہوتی تو 5اگست ممکن نہ تھا:عمر عبداللہ

انتخابات ہوئے تو لوگ ووٹنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »