• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

بی ایس ایف انڈیا کا یوم تاسیس: منوج سنہا کی اہلکاروں کو مبارک باد

by امت ڈیسک
01/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) انڈیا کو ان کے یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی۔انہوں نے کہا: ‘ہندوستان کی پہلی لائن آف ڈیفنس اور ہمارے سرحدوں کی نگہبان کے طور پر بی ایس ایف اپنے نصب العین ‘زندگی تک خدمت’ کی رہنمائی میں پوری لگن کے ساتھ قوم کی خدمت کر رہی ہے’۔

لیفٹیننٹ گورنر نے سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس؛ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘بی ایس ایف انڈیا کے اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارک باد دیتا ہوں، ہندوستان کی پہلی لائن آف ڈیفنس اور ہمارے سرحدوں کی نگہبان کے طور پر بی ایس ایف اپنے نصب العین ‘زندگی تک خدمت’ کی رہنمائی میں پوری لگن کے ساتھ قوم کی خدمت کر رہی ہے’۔انہوں نے کہا: ‘میں ان کی مثالی ہمت اور مادر وطن کے تئیں بے لوث خدمت کے جذبے کو سلام کرتا ہوں’۔بتادیں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کو یکم دسمبر 1965 کو معرض وجود میں لایا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سنیٹرل یونیورسٹی آف کشمیر نے سرمائی تعطیلات کاکیااعلان

Next Post

ممبئی میں جموں کشمیر کی لڑکیوں کیساتھ بدسلوکی، محبوبہ نے کی کارروائی کی مانگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

ممبئی میں جموں کشمیر کی لڑکیوں کیساتھ بدسلوکی، محبوبہ نے کی کارروائی کی مانگ

اٹل ڈولو جموں کشمیر کے نئے چیف سیکرٹری تعینات

اتل ڈولو نے نئے چیف سیکرٹری کا عہدہ سنبھالا

”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

بی ایس ایف پوری قوت وہمت کے ساتھ ملک کی سالمیت و خود مختاری کی حفاظت کر رہی ہے:وزیر اعظم

منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی

بارہمولہ میں سال رواں سال 452 منشیات فروش گرفتار، کروڑوں روپیے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

اشتعال انگیز مواد پھیلانے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف پولیس نے لیا نوٹس

اشتعال انگیز مواد پھیلانے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف پولیس نے لیا نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »