• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

بی ایس ایف پوری قوت وہمت کے ساتھ ملک کی سالمیت و خود مختاری کی حفاظت کر رہی ہے:وزیر اعظم

by امت ڈیسک
01/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بی ایس ایف ہماری سرحدوں کے محافظ کے طور پر ایک نشان ہے کی بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بی ایس ایف پوری قوت وہمت کے ساتھ ملک کی سالمیت و خود مختاری کی حفاظت کر رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس بہترین فورس کی تعریف کرتے ہیں، جس نے ہماری سرحدوں کے محافظ کے طور پر اپنا نشان بنایا ہے۔

مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق سرحدی حفاظتی فورس کو 59 یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بی ایس ایف پوری قوت وہمت کے ساتھ ملک کی سالمیت و خود مختاری کی حفاظت کر رہی ہے۔ایکس پر لکھتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ”بی ایس ایف کے یومِ تاسیس پر، ہم اس بہترین فورس کی تعریف کرتے ہیں، جس نے ہماری سرحدوں کے محافظ کے طور پر اپنا نشان بنایا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا ”ہماری قوم کی حفاظت میں ان کی بہادری اور غیر متزلزل جذبہ ان کی لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ میں قدرتی آفات کے تناظر میں بچاواور امدادی کاموں کے دوران بی ایس ایف کے کردار کی بھی تعریف کرنا چاہوں گا۔“نہوں نے مزید لکھا ”دفاع کی پہلی دیوار کے بطور بی ایس ایف پوری طاقت اور مثالی جرات کے ساتھ ملک کی سالمیت اور خود مختاری کی حفاظت کر رہی ہے“۔ان کامزید کہنا تھا کہ ’میں بی ایس ایف جوانوں کی عظیم قربانیوں اور بے مثال بہادری کو سلام کرتا ہوں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اتل ڈولو نے نئے چیف سیکرٹری کا عہدہ سنبھالا

Next Post

بارہمولہ میں سال رواں سال 452 منشیات فروش گرفتار، کروڑوں روپیے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی

بارہمولہ میں سال رواں سال 452 منشیات فروش گرفتار، کروڑوں روپیے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

اشتعال انگیز مواد پھیلانے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف پولیس نے لیا نوٹس

اشتعال انگیز مواد پھیلانے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف پولیس نے لیا نوٹس

لل دید اسپتال میں لائی گئی خاتون کی مشتبہ حالت میں موت

لل دید اسپتال میں لائی گئی خاتون کی مشتبہ حالت میں موت

پلوامہ میں نوجوان ریت نکالنے کے دوران ڈوب کر ازجان

پلوامہ میں نوجوان ریت نکالنے کے دوران ڈوب کر ازجان

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بہت جلد بحال کی جائے گی: حکام

مغل شاہراہ تیسرے روز بھی بند، جموں - سرینگر شاہراہ کھلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »