• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

راہل گاندھی نے تین تین ریاستوں میں شکست کو قبول کیا

by امت ڈیسک
03/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے پارٹی کو اکثریت سے جیتانے پر تلنگانہ کے عوام کا شکریہ ادا کیا لیکن کہا کہ وہ مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں ملنے والے عوامی مینڈیٹ کو عاجزی سے قبول کرتے ہیں۔

کانگریس لیڈر نے کہا کہ ان کی لڑائی نظریات کی ہے اور یہ لڑائی جاری رہے گی۔ قبل ازیں پارٹی صدر ملک ارجن کھڑگے نے تلنگانہ کے عوام سے اظہار تشکر کیا اور مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں کانگریس کو ووٹ دینے والے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

گاندھی نے کہا، "ہم عاجزی کے ساتھ مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان کے مینڈیٹ کو قبول کرتے ہیں – نظریات کی لڑائی جاری رہے گی۔” انہوں نے کانگریس کو اکثریت دینے پر تلنگانہ کے رائے دہندوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں تلنگانہ کے عوام کا بہت شکر گزار ہوں- ہم عوام حامی تلنگانہ بنانے کے وعدے کو ضرور پورا کریں گے۔ تمام کارکنوں کا ان کی محنت اور حمایت کا تہہ دل سے شکریہ۔ ”

دریں اثنا، کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جئے رام رمیش نے کہا کہ پارٹی جلد ہی ان ریاستوں میں دوبارہ مضبوط ہو جائے گی جہاں اسے شکست ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا، "ٹھیک 20 سال پہلے، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور راجستھان میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس وقت، ہم صرف دہلی میں جیتے تھے، لیکن چند ماہ کے اندر زبردست واپسی کرتے ہوئے کانگریس لوک سبھا انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھری اور مرکز میں حکومت بنائی۔ امید، اعتماد، صبر اور عزم کے ساتھ، انڈین نیشنل کانگریس آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لئے تیاری کرے گی۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امید ہے 2024 کے عام انتخابات میں انڈیا الائنس کیلئے بہتر نتائج ہوں گے: محبوبہ مفتی

Next Post

جسمانی طور نا خیز افراد کا عالمی دن ، ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن جموں کشمیر کا پریس کالونی میں احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
جسمانی طور نا خیز افراد کا عالمی دن ، ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن جموں کشمیر کا پریس کالونی میں احتجاج

جسمانی طور نا خیز افراد کا عالمی دن ، ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن جموں کشمیر کا پریس کالونی میں احتجاج

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

اگر مستقبل میں بھی حالات ایسے ہی رہے تو انڈیا الائنس جیت نہیں سکتا: عمر عبداللہ

”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

بھاجپا کو بھروسہ دینے کےلیے عوام کا شکریہ : وزیراعظم

غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

کانگریس نے انتخابی مہم کے دوران ایک بار بھی اقلیتوں کی بات نہیں کی: غلام نبی آزاد

بارہمولہ میں آتشزدگی سے پانچ رہائشی مکانات، فرنیچر فیکٹری جل کر خاکستر

بارہمولہ میں آتشزدگی سے پانچ رہائشی مکانات، فرنیچر فیکٹری جل کر خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »