• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

بھاجپا کو بھروسہ دینے کےلیے عوام کا شکریہ : وزیراعظم

by امت ڈیسک
03/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان کے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جیت کے لیے عوام کے تئیں اظہار تشکر کیا اور یقین دلایا کہ بی جے پی کی حکومت صرف حکمرانی اور ترقی کی سیاست کی بنیاد پر کام کریں گے مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا ’’ عوام کو نمن! مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ کے انتخابی نتائج بتا رہے ہیں کہ عوام کا اعتماد صرف اور صرف حکمرانی ور ترقی کی سیاست میں ہے، ان کا بھروسہ بی جے پی میں ہے‘‘۔

انہوں نے کہا ’’بی جے پ اپنا پیار، یقین اور آشیرواد برسانے کے لئے میں سبھی ریاستوں کے کنبہ کے افراد، خاص طور پر ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور ہمارے نوجوان ووٹروں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے بی جے پی پر اپنے پیار، اعتماد اور آشیرواد کی بارش کی۔ میں انہیں یقین دلاتا ہوں کہ آپ کی فلاح و بہبود کے لئے ہم مسلسل انتھک محنت کرتے رہیں گے۔‘‘

مودی نے کہا ’’اس موقع پر پارٹی کے تمام محنتی کارکنوں کا خصوصی شکریہ! آپ سب نے ایک شاندار مثال قائم کی ہے۔ آپ نے جس طرح بی جے پی کی ترقی اور عوام کے درمیان غریبوں بہبود کی پالیسیوں کو آپ نے لوگوں کے درمیان پہنچایا، اس کی ستائش جتنی بھی کی جائے وہ کم ہے۔ ہم ترقی یافتہ ہندوستان کے ہدف کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ ہمیں نہ رکنا ہے اور نہ تھکنا ہے۔ ہمیں ہندوستان کو فاتح بنانا ہے۔ آج ہم نے مل کر اس سمت میں ایک مضبوط قدم اٹھایا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اگر مستقبل میں بھی حالات ایسے ہی رہے تو انڈیا الائنس جیت نہیں سکتا: عمر عبداللہ

Next Post

کانگریس نے انتخابی مہم کے دوران ایک بار بھی اقلیتوں کی بات نہیں کی: غلام نبی آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

کانگریس نے انتخابی مہم کے دوران ایک بار بھی اقلیتوں کی بات نہیں کی: غلام نبی آزاد

بارہمولہ میں آتشزدگی سے پانچ رہائشی مکانات، فرنیچر فیکٹری جل کر خاکستر

بارہمولہ میں آتشزدگی سے پانچ رہائشی مکانات، فرنیچر فیکٹری جل کر خاکستر

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

حکومت کے خلاف کوئی لہر نہیں، اپوزیشن ہار کا غصہ ایوان میں نہ نکالے: وزیراعظم

تلنگانہ میں فضائیہ طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

تلنگانہ میں فضائیہ طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

شملہ سڑک حادثہ میں کولگام کے 6 مزدور ازجان، متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »