• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

آرٹیکل 370 فیصلہ :گرفتاری یا نظر بندی کے الزامات بے بنیاد : ایل جی

by امت ڈیسک
11/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
آرٹیکل 370 کی تنسیخ پر آج سپریم کورٹ بڑا فیصلہ سنانے جا رہا ہے اور اسکے پیش نظر وادی کشمیر سیکورٹی کے کڑے انتظامات کئے گئے ہیں۔ادھر پی ڈی پی کی جانب سے آج صبح ایک ٹویٹ میں دعوی کیا گیا کہ پارٹی صدر محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر کیا گیا ہے تاہم ایل جی منوج سنہا نے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے ۔

پی ڈی پی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ” سپریم کورٹ کا فیصلہ سنانے سے پہلے ہی پولیس نے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ کے دروازے سیل کر دیے ہیں اور انہیں غیر قانونی طور پر نظر بند کر دیا ہے۔“ پوسٹ کے ساتھ دروازے پر لگے تالے کی تصاویر بھی شئیر کی گئی ہیں ۔
تاہم دوسری طرف سے خبررساں نیوز ایجنسی پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے ایل جی منوج سنہا نے کہا کہ آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل گھر میں نظربندی یا کسی کی گرفتاری ‘مکمل طور پر بے بنیاد’ ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سائبر پولیس کشمیر کی جانب سوشل میڈیا ایڈوائزری جاری

Next Post

آرٹیکل 370 عارضی تھا، سپریم کورٹ کا دفعہ 370 کی تنسیخ پر مہر ثبت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
دفعہ 370 کی منسوخی کا معاملہ :سپریم کورٹ پیر کو فیصلہ سنائے گی

آرٹیکل 370 عارضی تھا، سپریم کورٹ کا دفعہ 370 کی تنسیخ پر مہر ثبت

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا کیا خیر مقدم

ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

دفعہ 370 پر فیصلہ : جموں کشمیر سیاسی لیڈران کا ردعمل

کشمیر میں اب خواتین بلکہ بچوں پر بھی شک کیا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

دفعہ 370پر سپریم کورٹ کا فیصلہ منزل نہیں محض ایک پڑاؤ: محبوبہ مفتی

پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

الطاف بخاری نے ’با دل نخواستہ‘ سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »