• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

الطاف بخاری نے ’با دل نخواستہ‘ سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کیا

by امت ڈیسک
11/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (نیوز ڈیسک) :’’دفعہ 370پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کو ہم با دل نخواستہ قبول کرتے ہیں۔ گزشتہ 75برسوں کے دوران یہ حقیقت ہم سے مخفی رکھی گئی کہ دفعہ 370مستقل نہیں بلکہ عارضی ہے۔ کورٹ نے اپنے فیصلے میں یہ بتایا کہ وہ مستقل نہیں بلکہ عارضی تھا۔ اور کورٹ کا فیصلہ ہے قبول تو کرنا ہی پڑے گا۔‘‘

الطاف بخاری نے مزید کہا ہے کہ دفعہ 370ایک سیاسی مسئلہ تھا جس پر سیاسی طور ہی بات چیت کرنی تھی، جسے سیاسی انداز میں ہی حل کرنا چاہئے تھے۔ اس (دفعہ 370) کو کورٹ میں لے جانے کا فیصلہ ہی غلط تھا۔ شاید انہوں نے کورٹ کے فیصلہ پر سیاسی صورتحال کے بارے میں سوچا نہیں تھا۔ تاہم الطاف بخاری نے اپنی نئی پارٹی کی بنیاد رکھے جانے کو اس سبھی معاملے ساتھ جوڑتے ہوئے کہا: ’’ہم نے 2020میں اپنی پارٹی کی بنیاد رکھی، اور وہ فیصلہ صحیح ثابت ہو رہا ہے کیونکہ ہم یہاں نوکریوں اور زمین کا تحفظ چاہتے ہیں۔‘‘

کورٹ کی جانب سے ریاستی درجہ کی بحالی اور اسمبلی الیکشن کے انعقاد کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے بخاری نے کہا: ’’ریاستی درجہ آج نہیں تو کل بحال ہونا ہی ہے اور الیکشن کے لیے ستمبر تک انتظار کرنے کی ضرورت نہیں فروری مارچ میں بھی الیکشن کا انعقاد عمل میں لایا جا سکتا ہے۔‘‘(ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370پر سپریم کورٹ کا فیصلہ منزل نہیں محض ایک پڑاؤ: محبوبہ مفتی

Next Post

دفعہ 370 فیصلہ: یہ معاملہ یہیں ختم نہیں ہوا، جد و جہد جاری رکھیں گے:عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے عوام کا دکھ اور درد ناقابل بیان

دفعہ 370 فیصلہ: یہ معاملہ یہیں ختم نہیں ہوا، جد و جہد جاری رکھیں گے:عمر عبداللہ

ڈاکٹر کرن سنگھ:سابق ریاست کے اکلوتے یوراج سے جموی لیڈر تک کا سفر

عوام کو سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کرنا چاہئے، کرن سنگھ

زمین الاٹمنٹ معاملہ، پی ڈی پی کا ایل جی انتظامیہ سے سوال

اگلے ہفتے تک پی ڈی پی نے کی سیاسی سرگرمیوں کو معطل

میرے گیٹ پر تالا لگا ہوا ہے اور ایل جی صاحب جھوٹ بول رہے ہیں: عمر عبداللہ

میرے گیٹ پر تالا لگا ہوا ہے اور ایل جی صاحب جھوٹ بول رہے ہیں: عمر عبداللہ

آصف سلطان پر عائد پی ایس اے کالعدم قرار

آصف سلطان پر عائد پی ایس اے کالعدم قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »