• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اپوزیشن کے پندرہ رکن پارلیمان دونوں ایوانوں سے معطل

اپوزیشن کے پندرہ رکن پارلیمان دونوں ایوانوں سے معطل

by امت ڈیسک
14/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: پارلیمنٹ میں نامناسب سلوک کی وجہ سے جمعرات کو سرمائی سیشن کے بقیہ حصے کے لیے لوک سبھا میں حزب اختلاف کے 14 ممبران پارلیمنٹ اور راجیہ سبھا کے ایک کو معطل کردیا گیا ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے ان کی معطلی کے لیے تحریک پیش کی، جس کو صوتی ووٹنگ سے منظور بھی کرلیا گیا۔

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے جن ممبران پارلیمنٹ کو معطل کیا گیا ہے ان میں بینی بہنن، وی کے سری کندن، محمد جاوید، پی آر نٹراجن، کنیموزی کروناندھی، کے سبرامنیم، ایس آر پارتھیبن، ایس وینکٹیشن، مانیکم ٹیگور، ٹی این پرتھاپن، ہیبی ایڈن، ایس جوتھیمانی، رامیا ہری داس اور ڈین کوریاکوس کے نام شامل ہیں۔اس سے قبل ترنمول کانگریس کے ڈیرک اوبرائن کو چیئر کے حکم کو نظر انداز کرنے اور ایوان میں کارروائی کے دوران خلل ڈالنے کے لئے راجیہ سبھا سے پارلیمنٹ کے اجلاس کی بقیہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا۔

چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے قائد ایوان پیوش گوئل کی جانب سے اوبرائن کو ایوان میں ان کے غیر منظم طرز عمل پر سیشن کی باقی مدت کے لیے معطل کرنے کی تجویز منظور ہوتے ہی اوبرائن کو فوری طور پر ایوان سے باہر جانے کا حکم دیا اور ایوان کی کارروائی 2 بجے تک ملتوی کردی۔اس دوران اپوزیشن ارکان نے پارلیمنٹ کی سیکورٹی چوک پر حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی۔ جس پر چیئرمین نے کہا کہ حکومت سوالوں کے جواب دینے کے لئے تیار ہے لیکن اپوزیشن اپنا فرض نبھانے کو تیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کا نقصان اپوزیشن کو ہی ہوگا کیونکہ وہ حکومت سے سوالات کرنے کا موقع کھو رہا ہے۔ اپوزیشن ارکان کے ہنگامے کو دیکھتے ہوئے انہوں نے ایوان کی کارروائی 2 بجے تک ملتوی کر دی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات درج

Next Post

اوڑی میں ریچھوں نے دو درجن بھیڑوں کو اپنا نوالا بنایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
Next Post
*لولاب کپواڑہ میں ریچھ کے حملے سے خاتون شدید زخمی*

اوڑی میں ریچھوں نے دو درجن بھیڑوں کو اپنا نوالا بنایا

مریضہ کے جسم سے نو انچ اپینڈکس نکالا گیا

مریضہ کے جسم سے نو انچ اپینڈکس نکالا گیا

آئی جی کشمیر نے بڈگام میں سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

آئی جی کشمیر نے بڈگام میں سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

برف وباراں کے بعد موسم بہتر، دس دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

وادی میں 24 دسمبر تک موسم خشک رہنے کا امکان

جامع مسجد سرینگر میں جمعہ نماز ادا نہیں ہوسکی

جامع مسجد سرینگر دسویں جمعہ بھی مقفل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »