• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مریضہ کے جسم سے نو انچ اپینڈکس نکالا گیا

مریضہ کے جسم سے نو انچ اپینڈکس نکالا گیا

by امت ڈیسک
14/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ (جموں کشمیر) :جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں ڈاکٹروں نے ایک مریضہ کے جسم سے دنیا کا سب سے بڑا اپینڈیکس کامیابی سے نکالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ جراحی ضلع کے نجی اسپتال ’’الحیات‘‘ میں ایک سرجن ڈاکٹر ملک آزاد نے انجام دی۔ ڈاکٹر نے دعویٰ کیا کہ کتابوں میں اب تک کے سب سے لمبے اپینڈیکس کا سائز 22سینٹی میٹر درج ہے تاہم 20سالہ خاتون کے جسم سے انہوں نے 23.7سنٹی میٹر اپینڈکس کامیابی سے نکالا ہے جو اب ایک نیا ریکارڈ ہے۔

انہوں نے اس ضمن میں مزید تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ عام طور پر ایک انسان کے جسم میں سات سے گیارہ سنٹی میٹر طویل اپینڈکس ہوتا ہے اور تاہم کتابوں میں انہوں نے پڑھا ہے کہ اب تک دنیا میں سب سے طویل اپینڈکس 22سینٹی میٹر درج ہے جو ایک افریکی ملک میں ایک مریض کے جسم سے نکالا گیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جراحی سے قبل انہیں اس بات کا کوئی اندازہ نہیں تھا کہ اپینڈکس اتنا طویل ہو سکتا ہے۔

ڈاکٹر کا مزید کہنا ہے کہ اس اپینڈکس کو پوری طرح سنبھال کر رکھا جائے گا جو طبی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے لئے کافی کارآمد ثابت ہوگا۔ مریضہ کے بارے میں انہوں نے کہا کہ جراحی کے بعد مریضہ کی حالت مستحکم ہے اور اسے اسپتال سے رخصت کر دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی میں ریچھوں نے دو درجن بھیڑوں کو اپنا نوالا بنایا

Next Post

آئی جی کشمیر نے بڈگام میں سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
Next Post
آئی جی کشمیر نے بڈگام میں سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

آئی جی کشمیر نے بڈگام میں سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

برف وباراں کے بعد موسم بہتر، دس دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

وادی میں 24 دسمبر تک موسم خشک رہنے کا امکان

جامع مسجد سرینگر میں جمعہ نماز ادا نہیں ہوسکی

جامع مسجد سرینگر دسویں جمعہ بھی مقفل

وکست بھارت سنکلپ یاترا سرینگر پہنچی

وکست بھارت سنکلپ یاترا سرینگر پہنچی

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

منوج سنہا کا سردار پٹیل کو ان کی پونیہ تتھی پر خراج عقیدت پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »