• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وکست بھارت سنکلپ یاترا سرینگر پہنچی

وکست بھارت سنکلپ یاترا سرینگر پہنچی

by امت ڈیسک
15/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سری نگر: جموں و کشمیر میں 15 نومبر سے جاری وکست بھارت سنکلپ یاترا جمعہ کے روز سری نگر پہنچی۔اس موقع پر سری نگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے کمشنر اطہر عامر خان نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ دیہی علاقوں کے بعد آج سے یہ یاترا اربن علاقوں میں شروع ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس یاترا کا مقصد مرکزی حکومت اور یونین ٹریٹری انتظامیہ کے پروگراموں کے متعلق لوگوں کو جانکاری فراہم کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ان پروگراموں کی وساطت سے کنبوں کی سوشل سیکورٹی کو استحکام ملے گا۔موصوف کمشنر نے کہا کہ یاترا کے دوران الگ الگ پرگراموں کے ذریعے لوگوں تک ضروری جانکاری پہنچائی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ آنے والے دس پندرہ دنوں میں یہ یاترا شہر کے تمام وارڈوں تک پہنچ جائے گی۔
حکام کے مطابق یہ یاترا یونین ٹریٹری کے 78 قصبوں سے گذرے گی اور اس دوران پی ایم سوا ندھی، پی ایم، وشا کرما پی ایم مدرا یوجنا،پی ایم ای سیوا، اٹل مشن فار ری جووینیشن اینڈ اربن ٹرانسفارمیشن پر توجی مرکوز کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے 20 دنوں میں جموں وکشمیر کے تمام 4 ہزار 2 سو 91 پنچایتوں کا احاطہ کرنے کے لئے 107 موبائل آئی ای سی گاڑیاں فراہم کی ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جامع مسجد سرینگر دسویں جمعہ بھی مقفل

Next Post

منوج سنہا کا سردار پٹیل کو ان کی پونیہ تتھی پر خراج عقیدت پیش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
Next Post
جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

منوج سنہا کا سردار پٹیل کو ان کی پونیہ تتھی پر خراج عقیدت پیش

پونچھ میں دو منشیات فروشوں کی جائدادیں ضبط

پونچھ میں دو منشیات فروشوں کی جائدادیں ضبط

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

کشمیر میں آنے والے دنوں میں سردی کی لہر تیز تر ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات

کشمیر میں آنے والے دنوں میں سردی کی لہر تیز تر ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات

ای ڈی نے سری نگر  میں قرضہ فراڈ کیس میں 257 کنال اراضی منسلک کی

ای ڈی نے سری نگر میں قرضہ فراڈ کیس میں 257 کنال اراضی منسلک کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »