• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں سردی کی لہر مزید تیز

وادی میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

by امت ڈیسک
16/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر(جموں و کشمیر): وادی کشمیر میں شدید سردی میں بادلوں کے چادر کی وجہ سے بہتری آئی ہے۔ وہیں مغربی ڈسٹربنس آج دوپہر اور کل صبح کے درمیان جموں و کشمیر کو متاثر کر سکتی ہے اور اس کے زیر اثر چند مقامات پر ہلکی بارش یہ برفباری کا بھی امکان ہے۔ جہاں آج جموں و کشمیر کی گرمائی دار الحکومت سری نگر میں رات کا کم درجہ حرارت منفی 1.3 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔وہیں وادی کے دیگر اضلاع میں بھی درجہ حرارت صفر سے نیچے ہی رہا۔ محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق سرینگر میں کل رات کو منفی 5.3 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت درج کیا گیا۔ جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ علاقے میں منفی 3.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، پہلگام میں منفی 5.1 ڈگری سیلسیس اور کوکر ناگ میں منفی 3.6 ڈگری سیلسز درج کیا گیا۔

وہیں جنوبی کشمیر کے گلمرگ میں کل رات کا کم از کم درجہ حرارت منفی 2.8 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا اور کپواڑہ میں منفی 1.0 ڈگری سیلسز درج کیا گیا۔ محکمے کے مطابق صوبے کشمیر میں جہاں سب سے سرد ترین رات ضلع شوپیاں میں محسوس کی گئی جبکہ وہاں کا درجہ حرارت منفی 6.5 تک گر گیا۔ وہیں بانڈی پورہ میں رات کا کم از کم درجہ حرارت منفی 0.9 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔محکمے کے ایک افسر کا کہنا تھا کہ "ایک کمزور مغربی ڈسٹربنس آج دوپہر اور کل صبح کے درمیان جموں و کشمیر کو متاثر کر سکتی ہے۔ اس کے زیر اثر چند مقامات بالخصوص بالائی علاقوں میں ہلکی بارش یا برفباری بھی ہو سکتی ہے۔ "اُن کا مزید کہنا تھا کہ "گلمرگ، سونمرگ، گریز اور مغل روڈ میں بھی ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔ صوبہ جموں کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت صفر سے اوپر ہی رہا تاہم بانیہال میں سب سے کم منفی 1.2 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت درج کیا گیا۔ جبکہ جموں صوبے کی سب سے سرد ترین رات یہاں کے لوگوں نے محسوس کی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سرمائی دار الحکومت جموں میں کل رات کا کم از کم درجہ حرارت 5.9 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ کٹرا کا چھ ڈگری سیلسیس،کٹھوعہ کا سات ڈگری سیلسیس، راجوری میں 6.5 اور ادھمپور میں 3.6 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ وہی مرکزی زیر انتظام لداخ کے لیہہ میں منفی 10.8 ڈگری درج کیا گیا۔ کارگل میں منفی 10.2 ڈگری سیلسیس اور دراس میں منفی 11.2 ڈگری سیلز درج کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حنا شفیع بٹ نے صنعت گھر بمنہ سرینگر میں جائز ہ میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

پلوامہ میں جونیئر اسسٹنٹ دل کا دورہ پڑنے سے فوت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
پلوامہ میں جونیئر اسسٹنٹ دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پلوامہ میں جونیئر اسسٹنٹ دل کا دورہ پڑنے سے فوت

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

کارگل وجے دیوس: ایل جی کی عوام کو مبارکباد

لداخ میں ای بس سروس کا ایک سال مکمل

لداخ میں ای بس سروس کا ایک سال مکمل

مغل شاہراہ تازہ برفباری کے باعث بند

مغل شاہراہ تازہ برفباری کے باعث بند

سرحد پار لانچنگ پیڈس پر ڈھائی سو سے تین سو جنگجو دراندازی کرنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں:آئی جی بی ایس ایف

سرحد پار لانچنگ پیڈس پر ڈھائی سو سے تین سو جنگجو دراندازی کرنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں:آئی جی بی ایس ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »