• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اپنی ناکامیوں پر پونچھ میں لوگوں کو ہراساں نہ کریں: فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ سمیت 49 لوک سبھا ممبران معطل

by امت ڈیسک
19/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر (نیوز ڈیسک) :جموں کشمیر کے مرتبہ وزیر اعلیٰ رہ چکے سینئر سیاسی لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ سمیت مزید 49لوک سبھا ممبران کو پارلیمنٹ کے بقیہ سرمائی اجلاس کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ معطل کیے گئے دیگر ارکان میں سینئر کانگریس لیڈر ششی تھرور، کارتی چدمبرم، سماج وادی پارٹی کے ڈمپل یادو، ایس ٹی ہاسن، کانگریس کے منیش تیواری، دانش علی، پریتم سنگھ، محمد فیصل، کارتی چدمبرم، سدیپ بندھوپادھیائے وغیرہ شامل ہیں۔

اپوزیشن کی جانب سے ہنگامہ آرائی کے بعد پارلیمنٹ کے دونوں ایوان دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیئے گئے۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے 92 ارکان پارلیمنٹ کو سرمائی اجلاس کی بقیہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا تھا۔ ان ارکان اسمبلی میں جے رام رمیش بھی شامل ہیں۔ دو دنوں میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے کل 141 ارکان پارلیمنٹ کو معطل کیا گیا ہے۔معطل کئے جانے والے اراکین ممبران بشمول ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بی جے پی کی سخت تنقید کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سشیل کمار رنکو نے کہا: ’’سچ بولنے اور سوال پوچھنے والوں کو آج ایوان سے معطل کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ میں جس طرح کی گندی سیاست ہو رہی ہے اسے عوام دیکھ رہی ہے۔‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین کو مبینہ 59 کروڑ کا چونا

Next Post

وادی میں ملی ٹنسی سے متعلق تشدد میں کمی کا سہرا عوام کو جاتا ہے:آئی جی سی آر پی ایف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
Next Post
وادی میں ملی ٹنسی سے متعلق تشدد میں کمی کا سہرا عوام کو جاتا ہے:آئی جی سی آر پی ایف

وادی میں ملی ٹنسی سے متعلق تشدد میں کمی کا سہرا عوام کو جاتا ہے:آئی جی سی آر پی ایف

مچل سٹارک آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

مچل سٹارک آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

لوگوں کے پیسے ہڑپنےوالی کمپنی کا دفتر سرینگر میں سیل

لوگوں کے پیسے ہڑپنےوالی کمپنی کا دفتر سرینگر میں سیل

آئی پی ایل نیلامی 2024 میں جموں و کشمیر کے دو کھلاڑی فروخت

آئی پی ایل نیلامی 2024 میں جموں و کشمیر کے دو کھلاڑی فروخت

گاندربل میں پانچ افراد کی جائدادیں ضبط

گاندربل میں پانچ افراد کی جائدادیں ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »