• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فوجی سربراہ منوج پانڈے 25 دسمبر کو جموں کا دورہ کریں گے

فوجی سربراہ منوج پانڈے 25 دسمبر کو جموں کا دورہ کریں گے

by امت ڈیسک
24/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ امکان ہے کہ فوجی سربراہ جنرل منوج پانڈے پیر کے روز جموں کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران موصوف حالیہ عسکریت پسندانہ حملوں میں ہونے والے جانی نقصان پر فوجی افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔

سرینگر: جموں کشمیر کے پونچھ اور راجوری میں عسکریت پسندوں کی جانب سے فوج پر حملے کے بعد چیف آف آرمی اسٹاف جنرل منوج پانڈے پیر کو جموں صوبے کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق جنرل منوج پانڈے راجوری اور پونچھ علاقوں کا دورہ کریں گے، جہاں پر حالیہ دنوں عسکریت پسندوں نے فوج پر حملہ کرکے چار فوجی اہلکاروں کو ہلاک جبکہ تین دیگر کو زخمی کیا۔اس سے قبل عسکریت پسندوں نے راجوری میں کئی حملے کئے، جن میں 20 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ جمعہ کے روز عسکریت پسندوں نے سرحدی ضلع پونچھ فوج کی دو گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ اس حملے میں فوج کے چار جوان ہلاک جبکہ تین دیگر ذکمی ہوئے ہے۔ اطلاعات کے مطابق جنرل منوج پانڈے پونچھ اور راجوری علاقوں کے دورے کے دوران ان سرحدی علاقوں کی سکیورٹی کی تعیناتی کا جائزہ لیں گے اور ان حملوں کو روکنے کی تدبیروں پر گفتگو کریں گے۔ اس حملے کے بعد فوج نے ان علاقوں میں درجنوں مقامی شہریوں کو حراست میں لیا اور مبینہ طور ان پر تشدد اور مارپیٹ کی وجہ سے تین افراد کی موت واقع ہوئی۔ اس واقع کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ امکان ہے کہ فوجی سربراہ جموں کا دورہ کریں گے اور حالیہ عسکریت پسندانہ حملوں میں ہونے والے جانی نقصان پر سکیورٹی افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔غور طلب ہے کہ راجوری اور پونچھ میں امسالعسکریت پسندوں کی جانب سے پانچ بڑے حملے ہوئے، ان حملوں میں 19 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حملہ کرنے والوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا: اشوک کول

Next Post

معرکہ آرائی کے بعد کوما میں چلے گئے لیفٹیننٹ کرنل کی 8 سال بعد موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
Next Post
معرکہ آرائی کے بعد کوما میں چلے گئے لیفٹیننٹ کرنل کی 8 سال بعد موت

معرکہ آرائی کے بعد کوما میں چلے گئے لیفٹیننٹ کرنل کی 8 سال بعد موت

وادی میں چھائی دھند، درج حرارت منفی درج

وادی میں چھائی دھند، درج حرارت منفی درج

پونچھ شہری ہلاکتیں: سورن کوٹ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج، کورٹ آف انکوائری کا حکم

پونچھ شہری ہلاکتیں: سورن کوٹ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج، کورٹ آف انکوائری کا حکم

محبوبہ مفتی کا وزیراعظم مودی کے نام خط

محبوبہ مفتی خانہ نظر بند، پونچھ جانے کی اجازت نہیں دی گئی: محبوبہ مفتی

لیفٹنٹ گورنر نے بارہمولہ میں ربیع فصلوں کی بوائی کا اِفتتاح کیا

منوج سنہا کی کریسمس کے موقع پر عوام کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »