• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

صرف 20سے 25 عسکریت پسند جموں کشمیر کے لوگوں کو نہیں ڈرا سکتے : ایل جی

by امت ڈیسک
27/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جمعرات کے روزسرحدی ضلع پونچھ میں دو فوجی گاڑی پر عسکریت پسندوں کے جانب سے گھات لگا کر حملہ میں چار فوجی جوان ہلاک جبکہ تین دیگر فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہے۔ اس حملے کے دوسرے روز انکاؤنٹر سائٹ پر تین مقامی نوجوانوں کی لاشیں پر اسرار حالت میں پائی گئی۔ مقامی لوگوں کے مطابق فوج نے مقامی لوگوں کو حراست میں لیا اور اس دوران تین عام شہریوں کی دوران حراست موت واقع ہوئی۔

اس حملے کے چند دن بعد جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کو کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں صرف 20-25 عسکریت پسند لوگوں کو نہیں ڈرا سکتے۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں میں ویربال دیوس کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں امن کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ عسکریت پسند جموں و کشمیر کے لوگوں کو نہیں ڈرا سکتے۔انہوں نے کہا کہ معاشرے کو ایسے لوگوں کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں امن اور ترقی لانے کا عزم کیا ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ ان عسکریت پسندوں کے خلاف ایک ساتھ کھڑے ہوں۔

انہوں نے کہا کہ صرف 20-25 عسکریت پسند جموں و کشمیر کے لوگوں کو نہیں ڈرا سکتے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عسکریت پسند اور اس کے حمایت کاروں کے پورے نظام کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔سنہا نے مزید کہا کہ یو ٹی وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں آگے بڑھ رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جموں و کشمیر کے طلباءسے ملاقات کی

Next Post

لاوے پورہ سرینگر میں آئی ای ڈی کا پتہ چلا، ناکارہ بنا دیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
لاوے پورہ سرینگر میں آئی ای ڈی کا پتہ چلا، ناکارہ بنا دیا گیا

لاوے پورہ سرینگر میں آئی ای ڈی کا پتہ چلا، ناکارہ بنا دیا گیا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ جموں پہنچے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ جموں پہنچے

مسلم لیگ جموں کشمیر پر پابندی عائد

مسلم لیگ جموں کشمیر پر پابندی عائد

راجناتھ سنگھ کے پونچھ دورے سے کوئی امید نہیں :فاروق عبداللہ

راجناتھ سنگھ کے پونچھ دورے سے کوئی امید نہیں :فاروق عبداللہ

اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ نے سرمائی تعطیلات کا کیا اعلان

اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ نے سرمائی تعطیلات کا کیا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »