• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی میں سردی کا راج برقرار، بڈگام اور گاندربل سرد ترین اضلاع

by امت ڈیسک
29/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: گزشتہ روز کی طرح جمعہ کے روز بھی وادی کے تمام اضلاع میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے کئی ڈگری نیچے رہا وہیں دھند بھی بیشتر علاقوں میں چھائی رہی۔ گرمائی راجدھانی سرینگر میں جہاں آج رات کا درجۂ حرارت منفی 3.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا وہیں بڈگام، گاندربل اور بانڈی پورہ میں اس موسم کی سب سے سرد ترین رات محسوس کی گئی۔

محکمہ کی پیش گوئی کے مطابق، وسطی کشمیر کے بڈگام اور گاندربل اور شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں آج موسم کی سب سے سرد ترین رات محسوس کی گئی۔ جب وہاں رات کا درجۂ حرارت منفی 6.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ وہیں شوپیاں، پلوامہ، پہلگام اور اننت ناگ میں بھی شدید سردی محسوس کی گئی۔ ضلع اننت ناگ میں جہاں منفی 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، وہیں شوپیاں میں منفی 6.4، پلوامہ میں منفی 6.3، پہلگام میں منفی 5.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ کوکرناگ میں پارہ منفی 2.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ جب کہ مشہور سکی ریزورٹ گلمرگ میں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 2.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

قاضی گنڈ میں پارہ منفی 4.2 ڈگری سیلسیس رہا جب کہ کپوارہ اور کولگام میں بالترتیب منفی 4.0 اور منفی 2.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طر ح بارہمولہ میں شبانہ درجۂ حرارت منفی 5.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ وہیں صوبہ جموں کے بیشتر علاقوں میں درجۂ حرارت گزشتہ روز کی طرح نقطۂ انجماد سے اوپر ہی رہا۔ بنیہال میں سب سے کم منفی 0.8 ڈگری سیلسیس درجۂ حرارت درج کیا گیا، جس کی وجہ سے جموں صوبے کی سب سے سرد ترین رات یہاں کے لوگوں نے محسوس کی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق، سرمائی راجدھانی جموں میں کل رات کا کم از کم درجۂ حرارت 8.6 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا، کٹرا کا 7.8 ڈگری سیلسیس، کٹھوعہ میں 9.4 ڈگری سیلسیس اور بٹوٹ میں 4.4 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ بنیہال کے بعد بھدیروہ میں جموں صوبے میں سب سے سرد ترین رات محسوس کی گئی، جب وہاں رات کا درجۂ حرارت 1.0 ڈگری سیلسیس پر پہنچ گیا۔ اُدھم پور، رام بن، ریاسی اور سامبا میں بالترتیب 6.2، 2.9، 7.0 اور 8.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ وہیں مرکزی زیر انتظام لداخ کے لیہہ میں منفی 10.6 ڈگری درج کیا گیا، کارگل میں منفی 10.2 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا وہیں دراس میں منفی 13.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سال 2023: آتشزدگی کے واقعات سے وادی میں تقریباً 63 کروڑ روپے کا نقصان

Next Post

وادی میں ٹھٹھرتی سردی، دھند کا راج برقرار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
وادی میں شدید ٹھنڈ جاری ،سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

وادی میں ٹھٹھرتی سردی، دھند کا راج برقرار

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

شیر گڑی پولیس تھانہ ملک کے تین بہترین تھانوں میں شامل

سرینگر لہہ ہائی وے پر زیڈ مورہ ٹنل کا اگلے ماہ افتتاح کیا جائے گا: گڈکری

لداخ میں 29 سڑکوں کی تعمیر کیلئے 1100کروڑ مختص :گڈگری

جامع مسجد سرینگر میں جمعہ نماز ادا نہیں ہوسکی

جامعہ مسجد میں نماز جمعہ ادا، میر واعظ کو اجازت نہیں ملی

پونچھ-راجوری میں موبائل انٹرنیٹ خدمات 7 روز  بعد بحال

پونچھ-راجوری میں موبائل انٹرنیٹ خدمات 7 روز بعد بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »