• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بمنہ میں پولیس اہلکار پر حملے میں ملوث تین افراد گرفتار : پولیس سربراہ

2023 میں جموں و کشمیر میں مارے گئے 76 میں سے 55 غیر ملکی عسکریت پسند: پولیس سربراہ

by امت ڈیسک
30/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 30 دسمبر: اس سال جموں و کشمیر میں 55 غیر ملکیوں سمیت کل 76 ملی ٹینٹ مارے گئے جبکہ 291 ملی ٹینٹ معاونین کو گرفتار کیا گیا کے اور 201 اوور گراؤنڈ ورکرز کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، یہ ڈیٹا ہفتے کو ڈائریکٹر جنرل آف پولیس آر آر سوائن نے میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران شئیر کیا۔

سوین نے مزید کہا کہ یونین ٹیریٹری میں صرف 31 مقامی عسکریت پسند – جو کہ اب تک کی کم ترین سطح ہے، باقی رہ گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 2023 میں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں 14 عام شہری بھی مارے گئے اور گزشتہ سال کے مقابلے میں ملی ٹینسی سے متعلقہ واقعات میں 63 فیصد کمی آئی ہے، جب کہ ہڑتال کی کالوں اور مسلسل پتھراؤ کے ساتھ عسکریت پسندوں کی بھرتی میں بھی کمی آئی ہے۔

سوین نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ایک ڈی ایس پی اور ایک انسپکٹر سمیت چار پولیس اہلکار عسکریت پسندوں کے حملوں میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس سربراہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے 89 ماڈیولز کا پردہ فاش کیا گیا اور 18 عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کا پردہ فاش کیا گیا جبکہ 170 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 99 جائیدادیں جن میں عمارتیں، زمین، باغات اور تجارتی ادارے شامل ہیں، کو ضبط کیا گیا اور 68 بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ علیحدگی پسندی اور عسکریت پسندی کی تعریف کرنے والے 8,000 سے زیادہ جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کی گئی اور ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔( پی ٹی آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کٹرا-دلی وندے بھارت ریل سروس جموں کشمیر کےلیے تاریخی حیثیت کی حامل : ایل جی

Next Post

مودی کی دور اندیش قیادت میں عوام دوست پالیسیوں اور اسکیموں اور اقدامات: انوراگ ٹھاکر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
Next Post
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ : انوراگ ٹھاکر

مودی کی دور اندیش قیادت میں عوام دوست پالیسیوں اور اسکیموں اور اقدامات: انوراگ ٹھاکر

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

کپواڑہ میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

بارہمولہ پولیس نے بھاری مقدار میں ممنوعہ منشیات کو تباہ کیا

بارہمولہ پولیس نے بھاری مقدار میں ممنوعہ منشیات کو تباہ کیا

تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

جموں و کشمیر میں 8000 جعلی سوشل میڈیا ہینڈلز کی نشاندہی: پولیس سربراہ

بارہمولہ میں رہائشی مکان، گاڑی منسلک: پولیس

بارہمولہ میں رہائشی مکان، گاڑی منسلک: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »