• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوٹ بلوال جیل کے احاطے میں بغیر سم کارڈ موبائیل، ائر فون اور چارجر بر آمد

کوٹ بلوال جیل کے احاطے میں بغیر سم کارڈ موبائیل، ائر فون اور چارجر بر آمد

by امت ڈیسک
02/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کے ہائی سیکورٹی زون والے جیل کوٹ بلوال میں سیکورٹی فورسز نے بغیر سم کارڈ کے موبائیل ، ائر فون اور ایک موبائیل چارجر بر آمد کر لیا گیا ہے ۔

بتایا جاتا ہے کہ سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے اہلکار جو جیل کی حفاظت کر رہے ہیں نے جیل کے احاطے سے بغیر سم کے ایک موبائل فون، ایک ایئر فون اور ایک اڈاپٹر ضبط کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق یہ ضبطی پولی تھین بیگ سے کی گئی تھی جو جیل کمپلیکس کے اندر ایک کھلی جگہ پر پڑا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور پولی تھین بیگ کی تلاشی لی، جس کے نتیجے میں فون اور لوازمات برآمد ہوئے۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موبائل فون کو تفصیلی تجزیہ کیلئے فرانزک ماہرین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔اہلکار نے مزید کہا کہ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ پولی تھین بیگ کو جیل کے اندر سے کسی نے چھوڑا تھا یا باہر سے پھینکا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے امیت شاہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد

Next Post

بھارت میں کرونا کے 636 معاملات درج، تین کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
*بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10,093 نئے کوویڈ 19 کیس رپورٹ ہوئے*

بھارت میں کرونا کے 636 معاملات درج، تین کی موت

جموں کشمیر میں 91 ملی ٹینٹ سرگرم : سی آر پی ایف

جموں کشمیر میں 91 ملی ٹینٹ سرگرم : سی آر پی ایف

نائب صدر4 جنوری کو جموں کا دورہ کریں گے

نائب صدر4 جنوری کو جموں کا دورہ کریں گے

ٹرانسپورٹ باڈی کی ڈرائیورز سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل

ٹرانسپورٹ باڈی کی ڈرائیورز سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل

امت شاہ نے جموں و کشمیر میں انسداد عسکریت پسند کارروائیوں میں شدت لانے پر زور دیا

امت شاہ نے جموں و کشمیر میں انسداد عسکریت پسند کارروائیوں میں شدت لانے پر زور دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »