• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں 91 ملی ٹینٹ سرگرم : سی آر پی ایف

جموں کشمیر میں 91 ملی ٹینٹ سرگرم : سی آر پی ایف

by امت ڈیسک
02/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں سال 2023میں کُل ملا کر 72 عسکریت پسند مارے گئے جن میں 50 غیر ملکی اور 22مقامی ملیٹینٹ شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ فی الوقت جموں وکشمیر میں 91 عسکریت پسند سرگرم ہے۔

اطلاعات کے مطابق سی آ ر پی ایف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں سال 2023میں ملیٹینٹ مخالف آپریشنز کے دوران 72 عسکریت پسند مارے گئے جن میں 50 غیر ملکی اور 22مقامی ملیٹینٹ شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ سال 2022میں 187 عسکریت پسندوں کو مختلف تصادم آرائیوں کے دوران مار گرایا گیا جن میں 57 غیر ملکی اور 130 مقامی شامل تھے۔سی آر پی ایف کے اعداد و شمار کے مطابق جموں وکشمیر میں اس وقت 91 عسکریت پسند سرگرم ہے جن میں 66 غیر ملکی اور 25 مقامی ہیں۔ان کے مطابق سال 2022 میں 135 ملیٹینٹ سرگرم تھے جن میں 50مقامی اور 85 غیر ملکی تھے۔انہوں نے کہاکہ سرگرم عسکریت پسندوں میں زیادہ تر کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کے ساتھ ہے۔

سی آرپی ایف کا کہنا ہے کہ پیرا ملٹری فورسز کے اہلکار جموں وکشمیر میں امن و قانون کو بنائے رکھنے کے ساتھ ساتھ عسکریت پسند مخالف آپریشنز میں بھی اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔

جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ آر آر سوین نے 30 دسمبر 2023 کو ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ یونین ٹریٹری میں عام شہریوں ، سکیورٹی فورسز کی ہلاکتوں میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ ان کے مطابق امسال 55 غیر ملکیوں سمیت 76 عسکریت پسند ملیٹینٹ مخالف آپریشنز کے دوران مارے گئے۔انہوں نے کہا کہ ملیٹینٹ بھرتیوں میں 80 فیصد، عسکریت پسندی کے واقعات میں 63فیصد ، پولیس اہلکاروں کی ہلاکتوں میں 71فیصد کمی آئی ہے۔پولیس چیف کے مطابق پتھراو اور ہڑتال اب قصہ پارینہ بن گئے ہیں
(یو این آئی مشملات کے ساتھ)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت میں کرونا کے 636 معاملات درج، تین کی موت

Next Post

نائب صدر4 جنوری کو جموں کا دورہ کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
نائب صدر4 جنوری کو جموں کا دورہ کریں گے

نائب صدر4 جنوری کو جموں کا دورہ کریں گے

ٹرانسپورٹ باڈی کی ڈرائیورز سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل

ٹرانسپورٹ باڈی کی ڈرائیورز سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل

امت شاہ نے جموں و کشمیر میں انسداد عسکریت پسند کارروائیوں میں شدت لانے پر زور دیا

امت شاہ نے جموں و کشمیر میں انسداد عسکریت پسند کارروائیوں میں شدت لانے پر زور دیا

وادی میں شدید سردی جاری، شوپیاں میں منفی 7 درج

وادی میں شدید سردی جاری، شوپیاں میں منفی 7 درج

آسام: مسافر بس حادثہ کا شکار، بچوں سمیت 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »