• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریاسی دلدوز سڑک حادثہ : میاں بیوی، بیٹا ازجان

ریاسی دلدوز سڑک حادثہ : میاں بیوی، بیٹا ازجان

by امت ڈیسک
06/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
یاسی، 06 جنوری: ضلع ریاسی کے چسانہ علاقے میں ہفتہ کی صبح ایک سڑک حادثہ میں میاں بیوی اور ان کے بیٹے کی موت ہو گئی جبکہ ایک اور شخص زخمی ہو گیا۔

ایک اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ ہفتہ کی صبح ریاسی ضلع کے چسانہ علاقے میں حادثہ پیش آیا۔ "حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی گہری کھائی میں گر گئی، جس سے ایک خاندان کے تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا،” اہلکار نے بتایا۔

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت زاہد احمد، اس کی بیوی سریہ اختر اور بیٹا بلم کوٹ کے رہائشی کے طور پر ہوئی ہے۔ زخمی کی شناخت عرفان احمد ساکن دیول کے نام سے ہوئی ہے جسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ادھر پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریتلے پاور پروجیکٹ معاملہ :جموں کشمیر کو بے اختیار بنانے کا حربہ: محبوبہ مفتی

Next Post

پونچھ کے جنگلات میں سیکورٹی فورسز کا تلاشی آپریشن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
پونچھ میں تصادم: ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

پونچھ کے جنگلات میں سیکورٹی فورسز کا تلاشی آپریشن

کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

شہر خاص کی شان رفتہ بحال کرنے کےلیے کام سرعت سے جاری: صوبائی کمشنر

کشمیریوں کے لیے علیحدہ شناختی کارڈ سازش کا حصہ: جی اے میر

جموں کشمیر اور لداخ کی سبھی پارلیمانی سیٹیں انڈیا الائنس جیتے گی: جی اے میر

کشمیری طالبعلم کی ایران میں موت، لواحقین کی مدد کی اپیل

کشمیری طالبعلم کی ایران میں موت، لواحقین کی مدد کی اپیل

چیف سیکرٹری نے 2025 تک سرکاری عمارتوں کی مکمل سولرائزیشن کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے 2025 تک سرکاری عمارتوں کی مکمل سولرائزیشن کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »