• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری طالبعلم کی ایران میں موت، لواحقین کی مدد کی اپیل

کشمیری طالبعلم کی ایران میں موت، لواحقین کی مدد کی اپیل

by امت ڈیسک
06/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے سوپور سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم کی ایران میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر موت ہوئی ہے۔

ایران میں IUMS میں میڈیکل کے طالب علم محمد ارسلان کنجوال 6 جنوری 2023 کو نامعلوم حالات میں انتقال کر گئے۔ ارسلان ایران میں IUMS میں میڈیکل کے چوتھے سال کا طالب علم تھا۔

ایک ساتھی طالبعلم نے بتایا کہ "وہ کل رات سے فون کالز کا جواب نہیں دے رہا تھا۔ صبح ہم نے اس کے دروازے پر دستک دی لیکن اس نے کوئی جواب نہیں دیا۔ کچھ دیر بعد دروازہ توڑنے پر ہم نے اسے مردہ پایا۔”

ارسلان کے انتقال کی خبر نے ان کے اہل خانہ کو شدید غم میں مبتلا کر دیا ہے، جو اب اس کی لاش کو کشمیر واپس لانے کے لیے فوری طور پر مدد کی طلب کر رہے ہیں۔ اہل خانہ ایران میں سفارتخانے اور یونیورسٹی کے ساتھ فوری رابطے پر بھی زور دے رہے ہیں تاکہ میت کو جلد واپس لاکر آخری رسومات ادا کی جا سکیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر اور لداخ کی سبھی پارلیمانی سیٹیں انڈیا الائنس جیتے گی: جی اے میر

Next Post

چیف سیکرٹری نے 2025 تک سرکاری عمارتوں کی مکمل سولرائزیشن کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے 2025 تک سرکاری عمارتوں کی مکمل سولرائزیشن کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے 2025 تک سرکاری عمارتوں کی مکمل سولرائزیشن کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا

مائسمہ سرینگر میں تیس سال بعد بھیرو مندر کھولا گیا

مائسمہ سرینگر میں تیس سال بعد بھیرو مندر کھولا گیا

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی میں شدید ٹھنڈ جاری، سرینگر میں منفی 5.6درج

مظفر بیگ،سفینہ بیگ نے مفتی محمد سعید کے مزار پر دی حاضری

مظفر بیگ،سفینہ بیگ نے مفتی محمد سعید کے مزار پر دی حاضری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »