• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مائسمہ سرینگر میں تیس سال بعد بھیرو مندر کھولا گیا

مائسمہ سرینگر میں تیس سال بعد بھیرو مندر کھولا گیا

by امت ڈیسک
06/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر/جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سر نگر کے مائسمہ علاقے میں واقع بھیرو مندر میں 30سال کے بعد پوجا اور ہون کا اہتما م کیا گیا جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر کشمیری پنڈتوں نے کہاکہ وادی کے حالات بہتری کی جانب گامزن ہے اور بھائی چارہ مستقبل میں بھی اسی طرح قائم رہنا چاہئے۔اطلاعات کے مطابق سری نگر کے مائسمہ علاقے میں قدیم بھیرو مندر میں تیس سال کے بعد پوجا پاٹ اور ہون کااہتمام کیا گیا۔

معلوم ہوا ہے کہ ہفتے کے روز کشمیری پنڈتوں کی ایک بڑی تعداد نے بھیرو مندر کوکھولا ، اس موقع پر رقعت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔

کشمیری پنڈتوں نے اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہا کہ مائسمہ میں واقع بھیرو مندر تین سے ساڑھے تین سو سال پرانا ہے۔انہوں نے بتایا کہ 30برسوں کے بعد پہلی دفعہ یہاں پر پوجا اورہون کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں نے بڑھ چڑھ کرحصہ لیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ کشمیرکے حالات بہتری کی جانب گامزن ہے اور ہم دعا کرتے ہیں کہ کشمیری کی صدیوں پرانی بھائی چارے کی روایت مزید مضبوط و مستحکم ہو۔ خصوصی پوجا پاٹ اور ہون کے دوران امن و شانتی کے لئے بھی دعا کی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چیف سیکرٹری نے 2025 تک سرکاری عمارتوں کی مکمل سولرائزیشن کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی میں شدید ٹھنڈ جاری، سرینگر میں منفی 5.6درج

مظفر بیگ،سفینہ بیگ نے مفتی محمد سعید کے مزار پر دی حاضری

مظفر بیگ،سفینہ بیگ نے مفتی محمد سعید کے مزار پر دی حاضری

مظفر بیگ،سفینہ بیگ نے مفتی محمد سعید کے مزار پر دی حاضری

مظفر بیگ کی اہلیہ سمیت پی ڈی پی میں واپسی

پی ڈی پی یوتھ کنونشن ….محبوبہ مفتی اور وحید پرہ کے گلے شکوے

مرکز شمالی مشرقی عسکریت پسندوں سے بات چیت کر رہا ہے، لیکن جموں و کشمیر میں شہریوں کے ساتھ عسکریت پسندوں جیسا سلوک کر رہا ہے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »