• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ آرمی کیمپ میں آتشزدگی، دو درزی ہلاک

وادی میں24گھنٹوں کے دوران 23آگ کی وارداتیں، 15 رہائشی مکان اور سات دکانوں کو نقصان

by امت ڈیسک
09/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وادی کشمیر میں خشک سالی کے بیچ آگ کی وارداتیں رونما ہونے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران شمالی ، جنوبی اور وسطی کشمیر میں آگ کی 23وارداتوں میں15مکان، سات دکانیں اور کئی گاو خانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اننت ناگ کے کھنہ بل علاقے کی بوٹ کالونی میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں کم سے کم 8 رہائشی مکان مکمل طور پر خاکستر ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ آگ کی اس وار دات سے 13 کنبے بے گھر ہوگئے۔ان کا کہنا تھا کہ ان مکانوں میں جو کچھ بھی جائیداد موجود تھا وہ سب کچھ راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔مقامی لوگوں نے حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ متاثرین کو فوری امداد فراہم کرے تاکہ وہ ٹھٹھرتی سردیوں میں سر چھپانے کا کوئی بندو بست کر سکیں۔دریں پولیس نے موقع پر پہنچ کر اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کے ایک سینئر عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ پنز گام چوکی بل کپواڑہ میں آگ کی ایک واردات کے دوران گاو خانہ خاکستر ہوا۔انہوں نے بتایا کہ لالچوک اننت ناگ میں ایک دکان جبکہ پنجہ منڈی میں چار دکانوں کو نقصان پہنچا۔ان کے مطابق کورل گام کولگام میں آگ کی ایک ہولناک واردات کے دوران دو رہائشی مکان خاکستر ہوئے تاہم فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔

ان کے مطابق وار گنڈ بجبہاڑہ میں چنار کا درخت آگ کی واردات میں خاکستر ہوا ہے۔موصوف آفیسر نے بتایا کہ ڈونی پاوا اننت ناگ میں شبانہ آگ کی واردات میں دو دکانوں کو نقصان پہنچا۔ان کے مطابق دادری پورہ ماگام میں آگ کی واردات رونما ہونے کے بعد رہائشی مکان کے کچن خاکستر ہوا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ وڈی پورہ لنگیٹ میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی گر چہ فائر اینڈ ایمرجنسی نے آگ پر قابو پایا تاہم آتشزدگی کی اس واردات میں رہائشی مکان پوری طرح سے خاکستر ہوا۔انہوں نے کہاکہ غازی محلہ کپواڑہ میں ایک مکان، چنی پورہ مقام کرناہ میں دو رہائشی مکان بھی خاکستر ہوئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی نے سرمائی کھیلوں کی تیاریوں کا لیا جائزہ

Next Post

بارہمولہ میں چار منشیات فروش گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں چار منشیات فروش گرفتار

این جی او فنڈنگ ​​کیس: این آئی اے کا بڈگام میں خرم پرویز سے منسلک پراپرٹی پر چھاپہ

این آئی اے نے غیر ملکی ملی ٹینٹ اور دو معاونین کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

کرکٹر محمد شامی کو صدر جمہوریہ نے ارجن ایوارڈ سے نوازا

کرکٹر محمد شامی کو صدر جمہوریہ نے ارجن ایوارڈ سے نوازا

جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

پنچایت الیکٹورل ووٹر لسٹ کا جائزہ لینے کے لیے نوٹیفکیشن جاری

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

وادی میں خشک موسم جاری، سرینگر میں منفی 5درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »