• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
” ملی ٹنسی “کا حصہ بننے والے کو بخشا نہیں جائے گا: منوج سنہا

ایل جی نے سرمائی کھیلوں کی تیاریوں کا لیا جائزہ

by امت ڈیسک
09/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گونر منوج سنہا نے کہا ہے کہ کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے گذشتہ ایڈیشنوں کی کامیابی نے جموں و کشمیر کو سرمائی کھیلوں کے مرکز میں تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے شراکت داروں سے سیاحتی مقام گلمرگ میں منعقد ہونے والی کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے لئے بین الاقوامی معیار کی سہولیات دستیاب رکھنے کی تاکید کی۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے منگل کے روز گلمرگ میں 2 فروری سے شروع ہونے والی کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے لئے کی جا رہی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔
انہوں نے سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘میٹنگ کے دوران میں نے تمام متعلقہ محکموں کو مل کر کام کرنے کی ہدایت دی تاکہ کھلاڑیوں اور سرمائی کھیلوں کے شائقین کے لئے یہ ایک یاد گار تجربہ رہے’۔

منوج سنہا کا کہنا تھا کہ کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے گذشتہ ایڈیشنوں کی کامیابی نے جموں و کشمیر کو سرمائی کھیلوں کے مرکز میں تبدیل کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ‘تمام شراکت دار کھیلوں کے ہموار انعقاد اور بین الاقوامی معیار کی سہولیات دستیاب رکھنے کو یقینی بنانے کے لئے مقررہ ایکشن پلان کے ذریعے کام کو تیزی سے مکمل کریں’۔

بتادیں کہ کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا چوتھا ایڈیشن وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں 2 فروری شروع ہو رہا ہے۔حکام کے مطابق کھیلوں کے اس ایڈیشن میں قریب 8 سو کھلاڑیوں، عہدیداروں و میڈیا کے افراد وغیرہ کی شرکت متوقع ہے۔

سال گزشتہ منعقدہ ان کھیلوں کے تیسرے ایڈیشن میں کھلاڑیوں، سیاحوں اور مختلف محکمموں کے افسران سمیت زائد از 2 ہزار لوگوں نے حصہ لیا تھا۔کھیلوں اس ایڈیشن میں جموں وکشمیر نے سونے کے 26، سلور کے 25 اور کانسے کے 25 تمغے حاصل کرکے فہرست میں اعلیٰ مقام حاصل کیا تھا۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں ایل او سی کے نزدیک اسلحہ برآمد:پولیس

Next Post

وادی میں24گھنٹوں کے دوران 23آگ کی وارداتیں، 15 رہائشی مکان اور سات دکانوں کو نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
ڈوڈہ آرمی کیمپ میں آتشزدگی، دو درزی ہلاک

وادی میں24گھنٹوں کے دوران 23آگ کی وارداتیں، 15 رہائشی مکان اور سات دکانوں کو نقصان

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں چار منشیات فروش گرفتار

این جی او فنڈنگ ​​کیس: این آئی اے کا بڈگام میں خرم پرویز سے منسلک پراپرٹی پر چھاپہ

این آئی اے نے غیر ملکی ملی ٹینٹ اور دو معاونین کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

کرکٹر محمد شامی کو صدر جمہوریہ نے ارجن ایوارڈ سے نوازا

کرکٹر محمد شامی کو صدر جمہوریہ نے ارجن ایوارڈ سے نوازا

جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

پنچایت الیکٹورل ووٹر لسٹ کا جائزہ لینے کے لیے نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »