• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں چار منشیات فروش گرفتار

by امت ڈیسک
09/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ:سماج سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے بارہمولہ میں 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ممنوعہ اشیاء برآمد کی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس پوسٹ دیلنہ کی ایک پولیس پارٹی نے آئی سی پی پی دیلہ کی سربراہی میں جوہامہ کانی پورہ میں قائم ایک چوکی پر ایک شخص کو روکا۔ تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے 14 گرام براؤن شوگر جیسا ممنوعہ مادہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے موقع پر ہی مذکوہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔اسی طرح پولیس چوکی میرگنڈ کی ایک پولیس پارٹی نے آئی سی پی پی میرگنڈ کی سربراہی میں جھیل بند پٹن پر قائم چوکی پر ایک اسکارپیو گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر DL10CT-1577 کو روکا جس میں تین افراد سوار تھے۔

تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے 28 گرام براؤن شوگر جیسا ممنوعہ مادہ برآمد ہوا۔پولیس کے مطابق گرفتار شدگان کی شناخت زبیر احمد شیخ ولد گلزار احمد شیخ ساکن لاوے پورہ سرینگر، عمران حسین ملہ ولد غلام محمد ملہ ساکن یکمان پورہ اور محمد امین وازہ ولد منظور احمد وازہ ساکن شاہتول پورہ سنبل کے بطور ہوئی ہے۔

پولیس نے گرفتار افراد کو پی ایس پٹن منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے ان کے خلاف پولیس اسٹیشن بارہمولہ اور پٹن میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی۔

پولیس نے ایک بار پھر عوام سے منشیات کی بدعت کو معاشرے سے ختم کرنے کے لیے پولیس کا ساتھ دینے کی اپیل کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں24گھنٹوں کے دوران 23آگ کی وارداتیں، 15 رہائشی مکان اور سات دکانوں کو نقصان

Next Post

این آئی اے نے غیر ملکی ملی ٹینٹ اور دو معاونین کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
این جی او فنڈنگ ​​کیس: این آئی اے کا بڈگام میں خرم پرویز سے منسلک پراپرٹی پر چھاپہ

این آئی اے نے غیر ملکی ملی ٹینٹ اور دو معاونین کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

کرکٹر محمد شامی کو صدر جمہوریہ نے ارجن ایوارڈ سے نوازا

کرکٹر محمد شامی کو صدر جمہوریہ نے ارجن ایوارڈ سے نوازا

جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

پنچایت الیکٹورل ووٹر لسٹ کا جائزہ لینے کے لیے نوٹیفکیشن جاری

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

وادی میں خشک موسم جاری، سرینگر میں منفی 5درج

پلوامہ میں دو منشیات فروشوں کی جائدادیں قرق

پلوامہ میں دو منشیات فروشوں کی جائدادیں قرق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »