• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں گرفتار علماء نوجوانوں کو اُکسا رہے تھے: وجے کمار

یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کئے گئے ہیں :اے ڈی جی پی وجے کمار

by امت ڈیسک
23/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس لا اینڈ آرڈر وجے کمار نے پیر کے روز کہاکہ یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ تمام حساس مقامات پر خصوصی سیکورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔ان باتوں کا اظہار اے ڈی جی پی نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔اے ڈی جی پی کے مطابق یوم جمہوریہ کے پیش نظر حساس علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی بڑھائی گئی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع میں ناکوں کا جال بچھایا گیا ہے جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔ان کے مطابق حساس علاقوں میں رات کی پیٹرولنگ بھی بڑھائی گئی جبکہ ایل او سی اور بین الاقوامی سرحد پر سیکورٹی فورسز کومستعد رہنے کے احکامات جاری کئے گئے۔

انہوں نے بتایا :’یوم جمہوریہ کی تقریبات کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر سیکورٹی ایجنسیوں کی کئی میٹنگیں ہوئی ہیں جس دوران امن و قانون کی صورتحال اور ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر حکمت عملی ترتیب دی گئی۔“ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نے کہاکہ جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے ساتھ ساتھ خصوصی توجہ راجوری اور پونچھ جیسے دہشت زدہ علاقوں پر دی جارہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ یوم جمہوریہ کے حوالے سے سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں اور کسی کوبھی امن و امان میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ان کے مطابق حساس علاقوں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشنز میں شدت لائی گئی ہے۔بتادیں کہ یوم جمہوریہ کے پیش نظر جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع میں سیکورٹی فورسز کو مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام. راج کے لیے ہر کسی کو آگے آنا ہوگا :موہن بھاگوت

Next Post

وادی میں شبانہ سردی کا راج برقرار، اگلے ہفتے برفباری کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی میں شبانہ سردی کا راج برقرار، اگلے ہفتے برفباری کا امکان

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

ایل جی ماہر رباب اشفاق حمید کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار جیتنے پر مبارک باد

رباب کے کم عمر ماہر اشفاق راشٹریہ بال پرسکار ایوارڈ سے سرفراز

رباب کے کم عمر ماہر اشفاق راشٹریہ بال پرسکار ایوارڈ سے سرفراز

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

راجوری میں محکمہ جل شکتی کا ملازم پُر اسرار طور پر مردہ حالات میں پایا گیا

لداخ کی جانب سے ریاستی درجے کا مطالبہ

لداخ کی جانب سے ریاستی درجے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »