• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام. راج کے لیے ہر کسی کو آگے آنا ہوگا :موہن بھاگوت

رام. راج کے لیے ہر کسی کو آگے آنا ہوگا :موہن بھاگوت

by امت ڈیسک
22/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ایودھیا: راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ سربراہ موہن بھاگوت نے پیر کو کہا کہ رام راج کے تصور کو شرمند تعبیر کرنے کے لئے ہر باشندے کو تنازعات کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھنا ہوگا۔

رام مندر کے پران پرتشٹھا تقریب کے موقع پر بھاگوت نے کہا’ وزیر اعظم نریندر مودی نے یہاں آنے سے پہلے سخت تپسیا کی۔میرا ان سے پرانا رشتہ ہے۔ میں جانتا ہوں وہ تپسوی ہیں۔ وزیر اعظم نے تپسیا کی اب ہمیں بھی تپسیا کرنی ہے رام راج کیسا تھا یہ یاد رکھنا ہے۔

انہوں نے کہا’ ہم اس عظیم ہندوستان کی اولادیں ہیں۔ ذرے ذرے اس کا گن گاتے ہیں۔ ہمارے پربھو رام 14سال کے بنواس کے بعد باہر کی لڑائی کو باہر ختم کر کے ایودھیا واپس آئے تھے۔

اب دوربارہ رام جی اپنے گھر واپس آئے ہیں۔ اب ہمیں آپسی تنازعات کو مٹا کر آگے بڑھنا ہوگا۔ ایودھیا میں کوئی جھگڑا نہیں ہے۔ چھوٹے چھوٹے تنازاعات کو پیچھے چھوڑنا ہوگا۔ ہمیں اپنے کومحتاط رکھنا ہوگا۔

سرسنگھ چالک نے کہا’ آج رام للا کے ساتھ ہندوستان کی خودی لوٹ آئی ہے۔ آج کے خوشی کا ذکر لفظوں میں نہیں ہوسکتا۔

500سالوں تک متعدد نسلوں نے لگ کر محنت کر کے قربانی دے کر خون پسینہ بہانے کے بعد آج یہ خوشی کا دن سارے قوم کو میسر رکایا ہے۔ان سب کے لئے ہمارے دل میں احترام ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی خودسپردگی

Next Post

یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کئے گئے ہیں :اے ڈی جی پی وجے کمار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
کشمیر میں گرفتار علماء نوجوانوں کو اُکسا رہے تھے: وجے کمار

یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کئے گئے ہیں :اے ڈی جی پی وجے کمار

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی میں شبانہ سردی کا راج برقرار، اگلے ہفتے برفباری کا امکان

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

ایل جی ماہر رباب اشفاق حمید کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار جیتنے پر مبارک باد

رباب کے کم عمر ماہر اشفاق راشٹریہ بال پرسکار ایوارڈ سے سرفراز

رباب کے کم عمر ماہر اشفاق راشٹریہ بال پرسکار ایوارڈ سے سرفراز

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

راجوری میں محکمہ جل شکتی کا ملازم پُر اسرار طور پر مردہ حالات میں پایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »