• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تازہ برف باری: سرینگر ایئرپورٹ پر 10 پروازیں منسوخ

سرینگر ایئرپورٹ پر آج کی تمام پروازیں منسوخ

by امت ڈیسک
04/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 04 فروری: تازہ برف باری اور خراب موسم کی وجہ سے سری نگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آج کے لیے طے شدہ تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

سری نگر ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر جاوید انجم نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ خراب موسم کی وجہ سے آج کی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

دریں اثناء وادی میں شدید برف باری کے پیش نظر صبح سے سات ٹرینوں کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔

وادی کشمیر میں کل رات سے تازہ برف باری ہوئی جس سے معمولات زندگی درہم برہم ہونے کے علاوہ سطحی اور فضائی ٹریفک بھی متاثر ہوا—(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپوارہ: آرمی کمپلیکس میں آتشزدگی، 8 دکانیں لپیٹ میں، چھہ فوجی زخمی

Next Post

ادھم پور میں کار اور ٹرک کے تصادم میں خاندان کے 4 افراد ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ادھم پور میں کار اور ٹرک کے تصادم میں خاندان کے 4 افراد ہلاک

ادھم پور میں کار اور ٹرک کے تصادم میں خاندان کے 4 افراد ہلاک

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

اننت ناگ-راجوری پارلیمانی نشست سےمحبوبہ مفتی پی امیدوار ہونگی : پی ڈی پی

وادی میں تازہ برفباری، نظام زندگی متاثر

وادی میں تازہ برفباری، نظام زندگی متاثر

ماسکو ہندوستانی سفارت خانے میں تعینات آئی ایس آئی کا ایجنٹ گرفتار

ماسکو ہندوستانی سفارت خانے میں تعینات آئی ایس آئی کا ایجنٹ گرفتار

جموں کشمیر کے آٹھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

جموں کشمیر کے آٹھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »